پڑوسی ممالک میں احتجاج کامیاب کیوں ہوتے،ادھر کیوں نہیں۔ اس کے کچھ وجوہات ہیں
1 مقابلہ پر عوامی نہیں ملٹری حکومت ہوتی ہے۔
2 احتجاج سیاسی جماعتیں لیڈ کرتی ہے، رینڈم نہیں ہوتی اور وہ آخری حد تک نہیں جاتے۔
3 سیاسی جماعتوں کی جانب سے بار بار کی احتجاجوں سے عوامی دلچسپی ختم ہو جاتی ہے
احتجاج کو روکنے کے لیے راستے کون بند کرتا ہے؟ کنٹینرز کون لگاتا ہے؟ لاٹھی چارج تشدد کون کرتا ہے؟ گولیاں کس نے چلائی؟ احتجاج میں مرتے کون ہیں؟
کیا کاکروچوں کے احتجاج میں راستے بند نہیں ہوئے؟
عجیب بیہودہ فوجیتوں سے واسطہ پڑا ہے۔۔
ملک کو کس نے گالیاں دی نام لیں؟نظام غلط ہے تو اس کو گالی دینا غلط کیسے؟کس سیاسی جماعت نے علیحدگی کی بات کی ہے؟جب نظام غلط ہو انصاف نہ ہو تو ٹوٹنے کے خطرے سے آگاہ کرنا غلط کیسے؟ احتجاجا سول نافرمانی غلط کیسے؟ فورسز مینڈیٹ چین کر قبضہ کریں تو برا بھلا کہنا غلط کیسے؟
پاکستان میں احتجاج کیلئے جب بھی چار لوگ جمع ہوتے ہیں سب سے پہلے اپنے ملک کو گالیاں دیتے ہیں، نظام کو گالیاں دیتے ہیں، علیحدگی کی باتیں ہوتی ہیں، ملک ٹوٹنے کی باتیں ہوتی ہیں، سول نافرمانی کی دھمکیاں دی جاتی ہیں، فورسز کو برا بھلا کہا جاتا ہے، جھلاو گھیراو کی ترکیبیں بنائی جاتی ہیں، سڑکیں بند کرکےپہلے سے مشکلات میں گھرے عام آدمی کو مزید مشکل میں ڈال دیا جاتا ہے، نتیجہ کچھ بھی نہیں نکلتا سوائے تباہی کے، جنتر منتر کی طلبہ تحریک نے بغیر کسی لیڈرشپ کے بہت منظم اور پرامن تحریک چلائی ہے، نوجوانوں نے لاٹھیاں کھائیں، آنسوں گیس جھیلی، گرفتاریاں دیں، بھوکے پیاسے رہے لیکن پوری دنیا کو متوجہ کیا، نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔
انگریز کے دور میں انگریز کے وفادار کو وفادار کہا جاتا تھا ہندوستان کے وفادار کو غدار کہا جاتا تھا آج اسٹبلشمنٹ کے وفادار کو وفادار کہا جاتا ہے اور پاکستان کے وفادار کو غدار کہا جاتا ہے
مولانا فضل الرحمان
ایک اور سید آ گیا۔
جنرل عامر رضا صاحب نے نیشنل سٹریٹجک کمانڈ کی قیادت سنبھال لی۔
جنرل عامر کا تعلق 22 اور ٹی ایس سے ہے جو کہ 79/80 لانگ کورس کے برابر ہے، وہ اس عہدے پر تقرری سے پہلے سینئیر ترین جرنیل تھے۔
دنیا کی واحد فوج جس کی قیادت سید سنبھال رہے ہیں۔ ماشاءاللہ
آئین کے آرٹیکل 5 کی اہمیت‼️‼️
🔺باوثوق زرائع نے یہ دعوہ کیا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایک اہم بیٹھک کے دوران کہا کہ ہمارے ملک میں ہمیشہ آرٹیکل 8 جو کہ عوام کی حقوق کی بات کرتا ہے، پر زور و شور سے بات ہوتی ہے، جو کہ ہونی بھی چاہیے، لیکن آرٹیکل 8 سے پہلے آرٹیکل 5 آتا ہے جس میں اسی عوام کے ریاست کی جانب فرائض کی بات کی گئی ہے۔
🔺 آرٹیکل 5 باور کراتا ہے کہ عوام کا فرض ہے کہ وہ ریاست اور ریاست کے آئین کے وفادار رہیں۔
🔺اب وقت آ گیا ہے کہ ہم سب مل کر “فرائض کی انجام دہی” کی تحریک چلائیں۔ کیونکہ پاکستان کو مظبوط بنانا ہے تو اس کے ہر فرد کو اس کا اور اس کے آئین کا وفادار بنانا ہے۔
اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیرنے کے بجائے بھارت نے حسبِ روایت ملک میں جاری احتجاج اور بدامنی کا الزام پاکستان پر دھر دیا؛
بھارتی پولیس کا دعویٰ ہے کہ پاکستان سے منسلک 480 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی کرکے انہیں بلاک کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہی اکاؤنٹس آپریشن سندور کے دوران بھی سرگرم تھے۔