@LostMischievous She is hitting them where it hurts them most . Visiting common people, hugging them , talking about their problems and phir Jo chiyoon chiyoon hoti hay uss kay baad . Bara maza Aata hay
Punjabi Nationalism ek core narrative ban skta against PTI n PPP both or baqi gilla bhi nai kr skty, Maryam Nawaz smjh gye lgta
Good Job @MaryamNSharif
شاندانہ گلزار جس آڈیو کاذکر کر رہی ہیں وہ یاسمین راشد کی آڈیو ہے۔ بلال کی وفات ایکسیڈنٹ سے ہوئی اور اسکی موت کا سیاسی فائدہ اٹھایا جاتا رہا ہے۔ کاش کہ لاشوں ک�� اوپر سیاسی رقص کرنے والے گدھ اپنی عاقبت کی فکر کریں۔ بہتر تو یہ ہے کہ وہ سالٹ فلم جیسی کہانیاں نہ بنائیں بلکہ سیاست کریں
اس وقت اسٹبلشمنٹ کو اس سے کوئی غرض نہیں ملک کون چلا رہا ہے ان کی واحد غرض یہ ہے کہ پاکستان کو بچایا جا س��ے اور ان کے بنائے فتنے کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے یا اس پوائنٹ پر لایا جائے کہ وہ نقصان دہ نہ ہو ، مریم کی حالیہ ہفتے کی کارکردگی سب کے لیے تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوئی ہے
اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہےکہ میاں نواز شریف صاحب پنجاب کو نہ چلائیں اور شہباز شریف صاحب کوبھی نہ چلائیں
پنجاب وفاق کوہم خود چلائیں گے
اگرمیاں صاحب نےمداخلت کی توانکو لاہور کی سیٹ سےہروایاجائےگا
آگےچل کرپی پی اورپی ٹی آئی کی اتحادی حکومت بن سکتی ہے
نجم سیٹھی
Few days ago these supporters were playing 'count the cars' in Maryam's protocol. Today, they're throwing a party for a criminal's motorcade. Talk about a plot twist
حکمرانی کوئی آسان کام نہیں ہے ہاں پاکستان جیسے مُلکوں آئینی عہدہ بالکل بادشاہانہ انداز کا ہوتا ہے ۔ لیکن دوسرے عہدے کسی بھی صورت پھولوں کی سیج نہیں ہوتے ۔ بیک وقت آپ کو عوام کےمسائل بھی حل کرنےہوتے ہیں اور اپوزیشن کی دھینگا مشتی کو بھی جھیلنا ہوتا۔