سمجھ نہیں ا رہی ہے کہ کیا لکھو
حرف ناصح لکھو یا لفظ دعا لکھو
صبح لکھو یا شام لکھو
خاص سمجھو یا عام لکھو
سادگی پسند لکھو یا منفرد انداز لکھو
کچھ نہیں سوجھ رھا ذہن میں
کہ کیا آپ کے نام لکھو
بس یہی بات اچھی آئی دماغ میں
کہ آپ کو پیاری #آپی_جان لکھو
#میری_پیاری_سی_لاڈو_آپی#APIYA
آج بہت عرصے بعد ان لائن اکے ٹیوٹر کے پرانے دوست بہت یاد آئے جن کے ساتھ زندگی کے حسین یادیں وابستہ ہیں بہت کم لوگ اب یہاں پر ہیں باقی اپنی زندگی میں مصروف ہونگے کبھی ہم یہاں سنجیدہ، مزاحیہ، علم ،ادب ،شاعری ،معاشرتی مسائل پر گفتگو کرتے تھے اور آج ایسا کچھ نظر نہیں آرہ دور دور تک

مانتی ہوں موٹی میں پیتی ہوں
ٹھیک ہے بے حساب پیتی ہوں
لوگ تو لوگوں کا خون پیتے ہیں
میں تو پھر بھی چائے پیتی ہوں
#موٹی_لاڈلی_کی_باتیں#موٹی_لاڈلی_کی_دوستی
@Moti_ki_Ladli
میں اک زیست عام سی
اک قصہ نا تمام سی
نہ لہجہ بے مثال ہے
نہ بات میں کمال ہے
ہوں دیکھنے میں عام سی
جیسےایک راز ہُوں
خود سے بے نیاز ہُوں
نہ دلکشی سے رابطہ
نہ شہرتوں کا ضابطہ
وفا دعااورآس ہوں
میں بس اک خودشناس ہوں
اب تم ہی کرو فیصلہ
میں ہوں بہت ہی عام سی
اداسیوں کی شام سی
#شب_بخیر
Many Many returns of the day because it's your's birthday__
May Allah gives you a long life with happiness and success and give all achievements if you want to be a part of your life
Ameen
@Mashoodali5
جانے وہ کیا لوگ تھے، جن کو وفا کا پاس تھا
دوسرے کے دل پہ کیا گزرے گی، یہ احساس تھا
اب ہیں پتھر کے صنم
جن کو احساس نہ غم
وہ زمانہ اب کہاں جو اہلِ دل کو راس تھا
اب تو مطلب کے لیے نامِ وفا لیتے ہیں لوگ______!!!