میری نظریاتی وابستگی ن لیگ،پی پی پی، پی ٹی آئی یا کسی بھی اور سیاسی جماعت سے ہر گز نہیں۔اس لیے ڈی ایم میں پوچھ کر شرمندہ مت کریں شکریہ
جہاں ضمیر،اصول،انسانیت،برابری،انصاف،جمہوریت،اور عدم تشدد کے علاوہ وطن عزیز کی فلاح کی بات ہو گی۔مجھ ناہنجار کا پڑاؤ بھی وہیں ہو گا
متنازعہ ٹیلی کمیونیکیشن ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کرنے والی وزیر صاحبہ سے فوری استعفی لیا جائے اور اس بل کے پیچھے چھپے محرکات جاننے کے لئے ہائی لیول انکوائری کمیشن تشکیل دیا جائے، گھروں کی چادر اور چار دیواری پامال کر کے کیا وزیر صاحبہ اس مُلک میں خانہ جنگی کروانہ چاہتی ہیں ؟
I am shocked ایسی بکواس وزیرِ خاتون کو اپنے پاس رکھا ہوا ہے، جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ خواجہ آصف کی کوئی بھانجی یا بھتیجی بھی ہیں۔ انہوں نے Telecom Companies سے پیسے لے کر جان بوجھ کر یہ بل پاس کروایا ہے۔ یہ کوئی غلطی نہیں تھی بلکہ ایک سوچا سمجھا اقدام تھا! نجم سیٹھی ۔
@ShamaJunejo افففف۔
اس معاشرے کو واقعی تیزاب سے غسل دینے کی ضرورت ہے۔ دل کٹ گیا ہے یار😭
اخلاقی اقدار اور انسانیت جب تک اس قوم کو نہیں سکھائی قانون،شرع،اور آئین کی تحریریں سدھار نہیں لا سکتیں۔ظلم🥺🥺🥺🥺🥺
@KhawajaMAsif واہ۔ حکومت کس کی ہے؟
اتنے بے بس ہو۔تو چھوڑ دو حکمرانی۔یہ کیا بات ہوئی۔آپ نے بھی اگر حل کے بجائے چیخیں ہی مارنی ہیں تو فرق کیا ہوا ہم میں آپ میں؟ صرف پروٹوکول اور عیاشیاں ؟
@MaryamNSharif پنجاب میں ایک دلیر وزیر اعلیٰ ہو۔یہ نہایت ضروری ہے۔آپ نے ثابت کیا ہے کہ آپ عوامی خدمت کی بھرپور کوشش کر رہی ہیں۔بہرحال جہاں ہم کمی یا کوتاہی دیکھتے ہیں تنقید بھی کرتے ہیں۔لیکن جب آپ آگے بڑھ کر معاملات دلیری سے دیکھتی ہیں۔دل سے شکریہ کہنے کا دل کرتا ہے۔سو شکریہ میڈم❤️👏
حنا صاحبہ!
آپ وومین پروٹیکشن بیورو کی سربراہ ہیں- لاہور میں بیٹھی ہیں، آپ کے صوبے کا کیس ہے۔ مومنہ اقبال کی سوشل میڈیا پوسٹ بتا رہی ہے کہ اس نے ہر جگہ سے ناکام ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر یہ معاملہ اٹھایا ہے جس کی وجہ سے ہم سب نے نوٹس لیا ہے
آپ ہر وکٹم کے گھر جاکے ویڈیوز بنواتی ہیں، مومنہ سے بھی مل لے اس کے سر پر ہاتھ رکھیں اور یہ کیس حل کریں
ہم سب اس ٹیسٹ کیس میں آپ کے ساتھ ہیں۔
#ViolenceAgainstWomen