قرض کی پیتے تھے مئے لیکن سمجھتے تھے کہ ہاں
رنگ لائے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن
رنگ لے آئی ہے ۔۔!
نہ کوئی امید بچی ہے نہ کوئی معجزہ باقی ہے
عقل و تدبیر سے تو ہماری پیدائشی دشمنی ہے ہم تو قرض کو ہی اثاثہ سمجھتے ہیں ۔
🤣🤣
ذہن سازی صرف سچ کرسکتا ہے جو عمران خان کرچکا ہے دن رات کے جھوٹ صرف جعل سازی ہوتے ہیں جس سے کوئی بندہ قائل نہیں ہوتا
سب جتن کرکے دیکھ لیے ترقی تو دور کی بات اب تو survival بھی تقریباً ناممکن ہوچکی کیونکہ قرض گردن تک آن پہنچا ہے اور debt to GDP ratio اوقات سے باہر
خطرناک صورتحال !

عمران خان 2018 میں پہلی بار الیکشن جیتے اور دوسری بار 2024 میں ۔ اس وقت خان کا نوجوان ووٹر اگر 18برس کا تھا تو آئندہ الیکشن میں میں وہ ستائیس برس کا ہوگا ۔
لہذا 25 سال کی تجویز فائدہ مند نہ ہو سکے گی ۔
تیس سال کریں شاید بچت ہوجائے 😅