ڈاکٹر عظمیٰ خان کا عمران خان سے ملاقات!!
اگر مجھے کچھ بھی ہؤا تو عاصم منیر responsible ہوگا, کیوںکہ عاصم منیر ڈاریکٹ آڈر کرتا ہے کرنل کو!!
عاصم منیر کا نام لو, عاصم منیر مجھے ٹارچر کرتا ہے,اگر مجھے کچھ ہؤا تو عاصم منیر زمہ دار ہوگا!!
عمران خان کی بہن گواہ ہے!🛑
"عمران خان صاحب کو پتہ تھا کہ ان کو قید تنہائی میں ڈال دیا جائے گا اس لیے انہوں نے تفصیلی پیغامات دئیے وہ ہمیں اچھی طرح سمجھا کے بھیجتے تھے۔ پی ٹی آئی کے لیے تمام پیغامات تفصیل میں آچکے ہیں، جو خفیہ پیغامات تھے وہ بھی اور جو پبلک کرنے تھے وہ بھی، سارے پیغامات ہم پہنچا چکے ہیں۔ اب یہ پی ٹی آئی پرمنحصر ہے کہ وہ کیا کرتے ہیں۔ اگر کوئی کہتا ہے کہ اندر جا کے ہدایات لے کر کچھ کرے گا تو اب اندر جانے کی ضرورت نہیں سارے تفصیلی پیغامات آچکے ہیں اور وہ عمران خان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر موجود ہیں"۔ڈیرہ غازی خان میں ڈاکٹر عظمیٰ خان کی عدالت پیشی کے موقع پر گفتگو
”میرے اور میری اہلیہ بشریٰ بیگم کے تمام انسانی حقوق پامال ہیں۔ہمیں عام قیدی کی والی سہولیات سے بھی محروم رکھا گیا ہے،“- سابق وزیر اعظم عمران خان
#LetTheWorldSeeImranKhan
یہ معاملہ صرف حالیہ علالت کا نہیں بلکہ ایک طویل عرصے سے جاری مشکوک واقعات کا تسلسل ہے۔ ماضی میں بشریٰ بی بی کی جانب سے خوراک میں مشکوک اشیاء کی آمیزش (Food Tampering) کی شکایات ریکارڈ پر لائی گئی تھیں، جنہیں جیل انتظامیہ نے مسلسل نظر انداز کیا۔
اب یہ صورتحال مزید سنگین ہو چکی ہے جہاں بشریٰ بی بی کی ایک آنکھ کی بینائی شدید متاثر ہوئی ہے، اور ایسی ہی علامات عمران خان کی آنکھ میں بھی ظاہر ہوئی ہیں، جو ماضی میں ہوئی فوڈ ٹیمپرنگ کے خدشات کو مضبوط کرتی ہیں۔
@soulful7867
میں بار بار اپنی قوم سے مطالبہ کرتی ہوں کہ میری رہائی کا ایشو سوشل میڈیا پر ہائی لائٹ کرے۔ اور سوشل میڈیا سے ہٹ کر گراؤنڈ پر بھی مجھے سپورٹ کرے تاکہ میری رہائی کی راہ ہموار ہو سکے۔ عافیہ صدیقی
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں