جس طرح ریاست اداروں بلوچ راجی مچی کے کریک ڈاؤن شروع کیا تمام روڈوں کو بند کردیا ہے سیاسی کارکنوں کو اٹھایا جارہا ہے بلوچ اپنی سرزمین میں پر امن احتجاج نہیں کر سکتا تو مرسکتا ہےہم مرنے کیلئے بھی تیار ہیں..!!
#BalochRajaiMuchi#BalochNationalGathering#بلوچ_راجی_مُچی
Happy Birthday🎁🎂
to more brave daughter of Sindh. Courage of workers Respected Adi Faryal Talpur Sahiba
May Allah grant you the best of the both worlds ! Ameen.
#HappyBirthdayAdiFaryalTalpur
Aks e Benazir Bibi @AseefaBZ Push To Her Security Guards!!
Aap is ko Nahi Jantay Yeh Hamara Rizwan Jiyala hai and then Bibi Nay Mobile Lekar Khud Selfie Banai 😥😥Unforgatable Moment🥺
Wiladat of Maula-e-Kainaat, Imam-ul-Muttaqeen, Ameer-ul-Momineen, Wali-Allah, Sher-e-Khuda and the 1st Holy Imam, Imam Ali ibn-e-Abi Talib(as) tamam momineen ko muabarak ho ❤️❤️..!!
#جشنِ_مولودِؑ_کعبہ
اگر کسی انسان کو تمہارے ہر وقت میسر ہوتے ہوئے بھی کسی اور سے بات کرنے کی ضرورت اور کمی محسوس رہتی ہے تو بہتر ہے اسے چھوڑ دو۔
اور دوبارہ اسے پانے کے سو مواقع بھی ملیں
تو وہ مواقع خوشی سے گنوا دو..!!
میرپور خاص : بلوچ مظاہرین پر ریاستی بربریت کے خلاف میر پور خاص میں احتجاجی دھرنا
ریاستی دشتگردی کی مذمت
اگر بلوچ مظاہرین کے ساتھ دوبارہ یہ سلوک کیا گیا تو
میر پور خاص میں موجود دیگر ممالک کی سفارتخانوں کا رخ کیا جائے گے
مزمت زندہ باد..!!
#MarchAgainstBalochGenocide