The hate of men will pass, and dictators die, and the power they took from the people will return to the people.
And so long as men die, liberty will never perish.
Long Live the Resistance
Long Live Pakistan
Long Live Imran Ahmed Khan Niazi
عوامی ایکشن کمیٹی نے راولاکوٹ میں سی ایم ایچ کے سامنے دھرنے کا اعلان کر دیا ہے۔اعلامیے کے مطابق آج رات سے شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال شروع ہو گی، جبکہ لانگ مارچ اپنے طے شدہ شیڈول کے مطابق 9 جون سے ہی ہوگا۔تمام احباب سے اپیل ہے کہ نظم و ضبط، اتحاد اور پرامن رویہ برقرار رکھیں۔ کسی بھی اشتعال یا افواہ سے بچیں اور اپنی جدوجہد کو منظم اور پرعزم انداز میں آگے بڑھائیں۔