We learned from His Highness Sheikh Mohammed bin Rashid Al Maktoum that great ambitions only matter when they become real achievements. This is Dubai’s philosophy of work: transforming major ideas into exceptional outcomes and turning vision into progress the world can witness.
That is what Dubai-it means: to achieve something extraordinary in record time, with excellence.
چہرے پر بہتا پسینہ، بکھرے ہوئے تاثرات اور خوف سے بھری کیفیت صاف بتا رہی ہے کہ اندر سے کیا حال ہے۔ "کانپیں ٹانگنا" شاید اسی کیفیت کو کہتے ہیں۔
اپنی عزت اور وقار کی فکر تو خیر کبھی نظر نہیں آئی، مگر افسوس یہ ہے کہ ذاتی کمزوریوں کے ساتھ ساتھ 25 کروڑ عوام اور ایک ایٹمی طاقت کی ساکھ بھی داؤ پر لگا دی گئی ہے۔ دنیا کے سامنے جس اعتماد اور وقار کی ضرورت تھی، وہاں گھبراہٹ اور بے بسی نمایاں دکھائی دی۔
#WhereIsImranKhan
سائفر صرف پاکستان میں نہیں آیا تھا، سائفر ایران میں بھی آیا ہو گا، مگر ایران کے آرمی چیف اور وہاں کی اپوزیشن نے سائفر پر عمل نہیں کیا،
ہمیں افسوس اس بات پر ہے کہ آپ نے پاکستان میں ایک منتخب وزیر اعظم کا تختہ الٹایا، اور چوروں کو اقتدار دے دیا جو آج یہاں مزے کر رہے ہیں، جنید اکبر
🚨🚨🚨 عوامی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اپنے عوام کے درمیان!!!!
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے بغیر کسی پروٹوکول کے اچانک پشاور کے بی آر ٹی اسٹیشنز کا دورہ کیا جہاں وزیراعلی کے ساتھ کوئی سرکاری پروٹوکول نہ تھی، عوام آدمی کی طرح عوام میں گھل مل گئے!!!
سہیل آفریدی نے بی آر ٹی اسٹیشنز، بسوں اور سہولیات کا خود جائزہ لیا، عوام، طلباء اور اسٹاف سے براہِ راست بات کی، ان کے مسائل سنے اور فوری حل کی یقین دہانی کرائی!!!
عمران خان کو پچھلے آٹھ ماہ سے قید تنہائی میں بند کردیا ہیں عمران خان کے لیے تمام انسانی حقوق معطل کردییے ہیں فیملی ، پارٹی، وکیلوں سے ملاقات بند کردی بیماری کی حالت میں ڈاکٹرز کی رسائی نہیں دے رہے۔
اردو ڈبنگ :
کینیڈا کے ہاؤس آف کامنز میں مائیکل کریم (@MichaelKramSK) نے 1,800 سے زائد کینیڈین شہریوں کے دستخطوں پر مبنی درخواست پیش کی ہے، جس میں عمران خان اور پاکستان کے تمام سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
سیاسی مخالفین کو جیلوں میں بند کرنا عالمی سطح پر جمہوری اصولوں کی نفی ہے۔ بین الاقوامی برادری کو پاکستان میں عمران خان اور تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے مسلسل اور بھرپور آواز اٹھانی ہوگی۔
#WhereIsImranKhan
#FreeImranKhan
راولاکوٹ میں عوام بڑی تعداد میں پرامن انداز میں جمع ہونا شروع، کل پورے کشمیر سے قافلے راولاکوٹ کی جانب آئیں گے اور پھر راولاکوٹ سے رخ مظفرآباد کی جانب ہوگا
گلگت بلتستان کے کئی حلقوں میں پی ٹی آئی امیدوار برتری پر ہیں، پولنگ ختم ہوتے ہی مخصوص پولنگ اسٹیشنز ہائی جیک کرنے اور پوگس ووٹ ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہیں۔ ہم انتخابی عمل کو ہائی جیک کرنے کی کسی بھی کوشش کو نہ قبول کریں گے نہ ہونے دیں گے۔ مسلم لیگ ن کے ایک کنڈیڈیٹ کے لئیے ایک پولنگ سٹیشن میں 80 فیصد ووٹ پول کیا گیا- اک پولنگ بوکس سے 800 سے ذائد ووٹ برآمد ہوئے باقی پولنگ سٹیشنز میں بھی بوگس ووٹ ڈالنے کی کوشش جاری ہے - ابھی پی ٹی آئی آگے ہے لیکن یہی عمل جاری رہا تو نہ اس الیکشن کو مانیگے اور نہ ہی کسی کو سکون سے رہنے دینگے- اگر عوامی مینڈیٹ میں مداخلت کی گئی تو حالات کی تمام تر ذمہ داری انتظامیہ پر ہوگی، اور گلگت بلتستان کے عوام باہر نکلیں گے۔
— سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان
گلگت بلتستان انتخابات میں دوہرا معیار:
ایک طرف نواز شریف، بلاول بھٹو سمیت حکومتی پارٹیوں کے اراکین کو کمپین کی کھلی اجازت تو دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف کے اراکین پر زمین تنگ!
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان#گلگت_بلتستان_خان_کا
"ہر بندہ بات کرتا ہے کرپشن ہورہی ہے میں نے چیلنج کیا ہے کہ وزیراعلی ہاؤس کے دروازے کھلے ہیں ثبوت لائیں جس کے بھی خلاف ہوں کاروائی میں کرونگا"۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
”ایک بات سب کو ذہن نشین کرلینی چاہیئے کہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان ہے اور عمران خان ہی پاکستان تحریک انصاف ہے۔ عمران خان نے جیل سے کہا کہ فلاں وزیراعلی نہیں ہوگا تو اس کو کوئی نہیں بچا سکا عمران خان نے مجھے وزارت اعلی کے لیے نامزد کیا تو کوئی طاقت مجھے وزیراعلی بننے سے روک نہ پائی اور جب تک اڈیالہ سے مجھے ہٹانے کا پیغام نہیں آئے گا میں وزیراعلی ہوں۔خیبرپختونخوا میں عمران خان کی حکومت ہے اور ان شا اللہ اس کو عمران خان کے علاوہ کوئی ختم نہیں کرسکتا۔“ -@SohailAfridiISF
اللہ کے بعد اور لیڈر عمران خان کے بعد وزیر اعلی سہیل آفریدی کو ان کے منصب سے کوئی نہیں ہٹا سکتا ۔ کسی کے باپ میں اتنی ہمت نہیں ۔
ارکان صوبائی اسمبلی میں سے جو فارورڈ بلاک میں گیا اس پر خیبرپختونخوا کی زمین تنگ کر دی جائے گی،
تمام لوگ خان صاحب کے نامزد وزیر اعلی سہیل آفریدی کے لیڈر شپ میں متحد ھیں۔
وزیر اطلاعات کے پی شفیع جان
🚨🚨🚨گلگت بلتستان کے غیور عوام نے ہر حال میں عمران خان کے امیدواروں کا ساتھ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے!!!
چاہے حالات کتنے ہی سخت کیوں نہ ہوں، عوام کا یہ پیغام واضح ہے کہ “ہمارا ووٹ عمران خان کی امانت ہے!!!
یہ بات بھی تاریخ کے صفحات میں سنہری الفاظ سے لکھی جائے گی کہ ایک جماعت سے اس کا انتخابی نشان چھین لیا گیا، قیادت اور کارکنان پر ظلم و جبر کے پہاڑ توڑے گئے، ہر طرف دباؤ، گرفتاریاں اور انتقامی کارروائیاں ہوئیں، لیکن ان تمام تر مشکلات اور بربریت کے باوجود عوام کے دلوں سے عمران خان کی محبت کم نہ ہوسکی!!!
آج بھی نوے فیصد عوام اسی نظریے کے ساتھ کھڑی ہے، کیونکہ نظریات کو دبایا جا سکتا ہے مگر ختم نہیں کیا جا سکتا!!!✊