جب رہنما غیر ملکی طاقتوں کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں تو عوامکو ضمیر کے ساتھ کھڑ ہونا پڑتا ہے۔ فرحان اور امتفلسطینی مسلمانوں کے ساتھ ہیں۔ فرحان کو آزاد کریں۔ #ReleaseFarhanSiddiqui
Talking about gaza is not crime, rather an obligation from Allah swt. How cowardly and lawless must a state be to abduct its own citizens. #ReleaseFarhanSiddiqui
19 سال کے طالبِ علم کو محض اس لئے اغواء کرکے گمشدہ کیا گیا کیونکہ وہ غزہ کی وکالت کررہا تھا۔ کیا ریاست اتنی بزدل ہے کہ ان لڑکوں کو اغواء کرکے خاموش کرانا چاہتی ہے؟
#ReleaseFarhanSiddiqui
غزہ کے حق میں اٹھائی جانے والی آوازیں انسانیت کے لیے اٹھائی گئی آوازیں ہیں، ان کے خلاف نہیں۔ انہیں دبا دینا انصاف پر سنگین سوال اٹھاتا ہے۔ #ReleaseFarhanSiddiqui
Sindh High Court. Supreme Court. HRCP. Someone in Pakistan's legal system must find the courage to demand Farhan Siddiqui be produced. 150 days is long enough. #ReleaseFarhanSiddiqui
الاقصیٰ لاکھوں کے دلوں میں دھڑکتا ہے؛ اس کے حامیوں کا اغوا ہمیں کمزور کرتا ہے۔ فرحان صدیقی کو آزاد کریں—انصاف اور وقار غالب آئیں۔ #ReleaseFarhanSiddiqui