اخر کار ملک کی نامور پوڈ کاسٹر ٹک ٹاکر زینب یوسف کو ڈاکٹر ایمان نے لائیو ٹک ٹاک پر نچوا ہی دیا ۔۔ پہلا شو ہی سپر ہٹ گیا ۔
شوگر ڈیڈی ڈھونڈنے کا سفر اخر کار ٹک ٹاک لائیو پر ٹھمکے لگانے اور گفٹنگ لینے پر ختم ہوا ۔۔
میڈیم کا پوڈ کاسٹ تب وائرل ہوا جب اس نے اک ڈانسر نیشا کو بلایا جس نے قوم کو کامیاب ہونے کا قیمتی نسخہ بتایا ۔۔
اور یہی وہ لڑکی ہے جس کے بارے میں مشہور کاروباری شخصیت شہزاد ڈوگر نے کہا تھا جتنا اسے دینی نالج ہے شاید ہی کسی کے پاس ہو ۔
جب ہر دوسرے دن یہ ٹک ٹاک لڑکیاں ا کر ٹی وی پر قوم کو درس دیں گی بائیس سے پچیس لاکھ دو گھنٹوں میں بن جاتے ہیں تو بتایے اس ملک کا بچہ بچیاں کیوں پڑھای کریں گے ۔۔
یہ وہ تباہی ہے جو ا چکی ہے اب سر دھنتے رہیں یا افسوس کرتے رہیں یا پھر انکے ٹھمکے دیکھیں ۔۔ یہی حقیقت ہے
ہر بندے نے رٹ لگائی ہوتی ہے کہ نکاح سادہ کرلو، پیسے نہ لگاؤ، فضول خرچی نہ کرو۔ لیکن دوسری طرف گراؤنڈ ریئلٹی یہ ہے کہ آج کے وقت میں لڑکی کے والدین کو اپنے سے 15 سے 30 گنا بڑا دولہا چاہیے ہوتا ہے۔ 25 سال کے لڑکے سے ڈیمانڈ یہ ہے کہ اس کا اپنا گھر ہو، گاڑی ہو اور تگڑا بینک بیلنس ہو۔
جو باپ خود مہینے کا 50 سے 70 ہزار کما رہا ہے، اسے اپنی بیٹی کے لیے سیدھا پائلٹ، سی اے، یا بڑا بزنس مین چاہیے۔ اس سے نیچے ت�� وہ بات کرنے کو بھی تیار نہیں۔ یہ سوسائٹی اس ٹاپک پر شدید منافق ہے۔ داماد ان کو ایسا چاہیے جیسا بننے میں ان کے اپنے بیٹے کو سو سال لگ جائیں گے۔ سادگی کے بھاشن صرف دوسروں کے لیے ہیں، اپنے وقت پر سب کو ریڈی میڈ شہزادہ چاہیے۔
عربی زبان کا ایک قول ہے: "زمین خریدنے پر آپ دو سال بھوکے رہیں گے مگر باقی عمر پیٹ بھر کے کھائیں گے زمین بیچنے پر آپ دو سال پیٹ بھر کے کھائیں گے مگر باقی عمر بھوکے رہیں گے"
شاید اسی دعا کا اثر ہے کہ اللہ تعالی نے کرپٹ عناصر کا اصل چہرہ بے نقاب کرنے کے لیے ہم جیسے خاکساروں کو وسیلہ بنایا ہے۔میری اطلاعات کے مطابق خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے وی سی کے لیے تین امیدوار میدان میں ہیں ذرائع کا دعوٰی ہے کہ مینا خان نے اس عہدے کا نر�� 12 کروڑ روپے مقرر کیا ہے۔