لانگ مارچ میں شریک انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے نوجوانوں کی نعرے بازی، جنون کا یہ سفر ملک میں جاری لاقانونیت کے خاتمے پر اختتام پزیر ہو گا ان شاء اللہ
#سر_بکف_میدان_میں
🚨 بالقسط لانگ مارچ : ایک کارکن کی دبنگ گفتگو, خواجہ آصف کو بھی تن کر رکھ دیا۔!!!🔥
جب وزیرستان سے قافلے نکل رہے تھے, تو فارم 47 کی حکومت کے وزیر خواجہ آصف کہتے ہیں ۔ کہ وزیرستان سے دہشتگرد آرہے ہیں ۔ میں ان سے کہنا چاہتا ہوں کہ ہمارے پاس نہ بندوق ہے, نہ کوئی اور ہتھیار ہم آئینی اور قانونی دائرے میں رہ کر جدوجہد کر رہے ہیں ۔ لیکن خدا کی قسم اس دفعہ ہمارا یہ آخری لانگ مارچ ہے ۔ آپ کی فارم 47 کی حکومت اور آپکو لانے والے کو اسلام آباد سے نکال کر دم لیں گے ۔ اور اس وقت تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی جب تک عمران خان صاحب کی رہائی نہیں ہوجاتی ۔ اب مذاکرات نہ شفاء ہسپتال منتقلی پر ہوں گے, نہ ملاقات پر ہوں گے ۔ اب بات صرف عمران خان کی رہائی پر ہوگی ۔🔥🔥✊
وزیراعلٰی سہیل آفریدی 🚨
اگر آپ چاہتے ہیں کہ عمران خان جیل سے باہر آئیں تو سڑکوں پر نکلیں، پورے پاکستان کی زمہ داری ہیں کہ وہ سڑکوں پر نکلیں
صوابی میں 20 لاکھ سے زیادہ لوگ ہوں گے
پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی اندر سے پھٹی ہوئی ہے۔ لگا دیں ایمرجنسی، لگا دیں گورنر راج، فوج کو اچھے طریقے سے پتہ ہے کہ وہ ٹی ٹی پی سے بغیر پی ٹی آئی کی مدد کے لڑ نہیں سکتے۔
بڑے بڑے میڈیا ہاوس پر ان نوجوانوں کا یہ 25ہزار کا فون بھاری ہے۔
ان کے اینکرز، تجزیہ نگاروں سے یہ عوام زیادہ زی شعور ہوچکی ہے۔
اب اس قوم کو ہرانے ،جھکانے کی بجائے ان کی مان لو