@kabeerraja786 مدراس ،اسلام کے تحفظ کی آڑ میں ہذیان بکنااورخود کو ان ٹچ ایبل سمجھنا۔اگلا بھی حافظ عاصم منیر ہے جب واڑے گا تو پورا “تُنی” تیکر اپڑائے گا۔
@ataull12 اسی صلح حسن کی شرائط کو کس نے توڑا؟ کس نے چار سال پہلے ہی یزید کو اپنے بعد خلیفہ مقرر کر کے لوگوں سے بیعت لینی شروع کر دی؟ یہی وہ سیاہ کارنامے ہیں جن پر تم پردہ نہیں ڈال سکتے ۔
اس وقت مولانا کابیان ہندوستانی میڈیا کی زینت بن چکا ہے جس میں دھرتی ماں پر جان نچھاور کرنے والے شہدا کا تمسخر اڑایا جارہا ہے اور اب تک مولانا نے اپنے بیان پر رجوع نہیں کیا جس پر مورخ یہ لکھ چھوڑے گا کہ تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے
ایسے سخن فروش مولانا کو مر جانا چاہیے
کیونکہ ہمارے شہدا ہماری ریڈ لائن ہیں اور ان کی تضحیک کرنے والا چاہے کوئی بھی ہو بخشا نہیں جائے گا
کیس از ڈسمسڈ
@ahmad4albario@hishamelahi میں نہ ہی رافضی ہوں نہ ہی تکفیری ، میں الحمدللہ فخریہ اہلسنت و جماعت ہوں۔ میں تمہاری طرح چندہ خور نہیں جو نمک حلالی کرنے پر مجبور ہوگا۔بہتر یہی ہوگا حقیقت تسلیم کر لو غاصب بنو امیہ کی خاطر اپنی دنیا آخرت خراب نہ کرو۔
@Ashir75c@hishamelahi ہاں حصہ نکال دو، پھر سیدنا حسین کی شہادت ، سیدنا حسن کو زہر ، مدینے میں سینکڑوں صحابیات کے ساتھ زنا بالجبر، سیدنا عمار سمیت دیگر صحابہ کرام کی شھادت اور درجنوں گھناؤنے واقعات بھی نہیں ہونگے
محترم اپنے پاپا کی زبان سے ہونیوالی شہدا کی توہین پر معذرت کر لو، اگر بچنا ہے۔ فوج کے سیاسی کردار ،مداخلت کے خلاف بولنا ہے تو جو حاضر سروس اس کے مرتکب ہیں ان کا نام لے کر تنقید کرو اگر اتنا دم ہے
ہمیں پرواہ نہیں کہ کتنے بیانات ہمارے خلاف دلوائے جائیں،یہ بیانات جبر کے سائے میں پیدا ہوئے ہیں،ان کی کوئی قدر نہیں،عوام اور تاریخ ہمارے ساتھ ہے،ہم کسی زبردستی کے بیانات کو اپنے مؤقف کے مقابلے میں تولنے کو تیار نہیں۔
@khalidmabbasi صرف دو عدد وزراتوں کی ہڈی چاہئیے، دوسرا مطالبہ بھاری مال پانی کے نذرانے دینے والے سمگلروں، زمینوں پر قبضے کرنے والے قاتل کھوکھروں کو کچھ نہ کہا جائے، میرے پیٹ کا سوال ہے۔
@MumtazBhattiDin صرف دو عدد وزراتوں کی ہڈی چاہئیے، دوسرا مطالبہ بھاری مال پانی کے نذرانے دینے والے سمگلروں، زمینوں پر قبضے کرنے والے قاتل کھوکھروں کو کچھ نہ کہا جائے، میرے پیٹ کا سوال ہے۔
اس وقت مولانا کابیان ہندوستانی میڈیا کی زینت بن چکا ہے جس میں دھرتی ماں پر جان نچھاور کرنے والے شہدا کا تمسخر اڑایا جارہا ہے اور اب تک مولانا نے اپنے بیان پر رجوع نہیں کیا جس پر مورخ یہ لکھ چھوڑے گا کہ تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے
ایسے سخن فروش مولانا کو مر جانا چاہیے
کیونکہ ہمارے شہدا ہماری ریڈ لائن ہیں اور ان کی تضحیک کرنے والا چاہے کوئی بھی ہو بخشا نہیں جائے گا
کیس از ڈسمسڈ
@AmirHQureshi آپ مونال ریسٹورینٹ گرانے کے فیصلے کو غلط قرار دے رہے ہیں کہ بڑی اچھی جگہ تھی بہت ریونیو جنریٹ کر رہا تھا وغیرہ وغیرہ دوسرا اگر وہ غیر قانونی جگہ پر بنا تھا تو فلاں سیکٹر بھی غیر قانونی جگہ پر بنا ہوا ہے۔کیا اپنی یہ بونگیاں نظر نہیں آتی؟؟
@Abdullah_Rehan1 کیا یہ وہی ہے جو اپنے ڈرائیور کے ساتھ حالت غیر میں پکڑا گیا، بیوی کے ہاتھوں؟؟ وہ چھوڑ کر چلی گئیاور یہ بنی گالا میں بننے والی ٹرین کا درمیان والا ڈبہ ہوتا تھا اس سے آگے مراد سعید اور پیچھے نیازی
نیازی کے پاس سڑیٹُ پاور ہوتی تو کیا ایمپائر کی انگلی کا سہارا لیتا؟ سٹریٹ پاور پاور ہونےکا کیا مطلب ہوتا ہے کہ جتھا لے کر حکومت کو مفلوج اور بلیک میل کیا جائے۔ اصل طاقت عوام کے ووٹ ہیں۔
پاکستان میں صرف تین لیڈر ہیں جن کے پاس سٹریٹ پاور ہے عمران خان، مولانا فضل الرحمان اور پیر پگاڑا، یہ تینوں پاکستان کی ریاست کے ساتھ ہیں مولانا فضل الرحمن علیحدگی پسندوں کے ساتھی نہیں باقی ظاہر ہے ان کی مذھبی سیاست کا تو میں حامی نہیں لیکن اگر عمران خان میری سنتے اور گرینڈ اپوزیشن الائنس بنتا وہ جیل میں نہ ہوتے، اچکزئ اور مینگل اپنی سیٹ بھی نہین جیت سکتے اور ایک بار بھی پنجابیوں کی شہادتوں پر کسی تکلیف کا اظہار نہیں کیا یہ اتحاد ایک گناہ بے لذت ہے