آزاد کشمیر کی عوام نے عمران خان کو اپنا پسندیدہ ترین رہنماء چنتے ہوئے بتا دیا کہ کشمیر تبدیلی کیلئے تیار ہے! پی ٹی آئی کے مقابلے میں دوسری تمام جماعتیں بہت پیچھے رہ گئیں! انشاللہ کل پی ٹی آئی اور کشمیری عوام کی جیت کا دن ہو گا!
وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی طرف سےآزاد کشمیر میں آئی ٹی ملازمین, کمپیوٹر کی جدید تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کے ساتھ ظلم..
بچوں کے والدین پریشان,
@MaryamNSharif
@StvnewsAjk
@ImranKhanPTI@farooq_pm
@MaryamNSharif
وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان صاحب کی طرف سے آئی ٹی ملازمین کے ساتھ ظلم
آزاد کشمیر میں آئی ٹی کی تعلیم بند کیوں کی جا رہی ۔کیا غریب کے بچوں کو آئی ٹی کی تعلیم کی ضرورت نہیں ۔آزاد کشمیر کی گورنمنٹ ہماری بات کیوں نہیں سن رہی ۔کیا ہم اس ریاست کے شہری نہیں
@farooq_pm
@StvnewsAjk
@iteducationajk
#AjkGovt#justices_for_it_employees..
ہمارا مطالبہ کمپیوٹر کی تعلیم کو عام کیا جائے, ظلم بند کیا جائے..
وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان صاحب جب آپ خود ظلم کرتے ہیں پڑھے لکھے ڈگری ہولڈر لوگوں کے ساتھ آپ کو رونا نہیں آتا.
@StvnewsAjk
@farooq_pm
تمام آئی ٹی ملازمین کی حکومت آزاد کشمیر سے گزارش ہے, ہمارے معاملات فلفور حال کیے جائیں اسلام آباد کی طرف مارچ کرنے پر مجبور نہ کیا جائے...
@StvnewsAjk #AjkGovt#justices_for_it_employees..
ہمارا مطالبہ کمپیوٹر کی تعلیم کو عام کیا جائے, ظلم بند کیا جائے..
وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان صاحب جب آپ خود ظلم کرتے ہیں پڑھے لکھے ڈگری ہولڈر لوگوں کے ساتھ آپ کو رونا نہیں آتا. کہاں کا انصاف ہے بچوں تعلیم سے محروم
@farooq_pm#AjkGovt#justices_for_it_employees..
ہمارا مطالبہ کمپیوٹر کی تعلیم کو عام کیا جائے, ظلم بند کیا جائے..
وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان صاحب جب آپ خود ظلم کرتے ہیں پڑھے لکھے ڈگری ہولڈر لوگوں کے ساتھ آپ کو رونا نہیں آتا. کہاں کا انصاف ہے..
@farooq_pm
@StvnewsAjk
@sardarshadikhan
تمام آئی ٹی ملازمین کی حکومت آزاد کشمیر سے گزارش ہے, ہمارے معاملات فلفور حال کیے جائیں اسلام آباد کی طرف مارچ کرنے پر مجبور نہ کیا جائے...