The Truth of the Broken Rib/Burning door.The Infallible Witnesses rejected.Tragedy of only Daughter of Prophet Muhammad (s)
' Daughter Of Muhammad '
' Mazlooma Masooma '
#ایامِ_فاطمیہ
The blessed flag of ‘Man Kunto Maula Fahaza Ali Un Maula’ has raised at Minar-e-Pakistan Lahore. It symbolize the love and devotion to Imam Ali Ibne Abi Talib (as). ❤️🙌🏻
اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی: "میں ایک عورت ہوں اور ساتھ ہی ایک ماں بھی۔میں معصوم بچوں کے قاتل کا ساتھ نہیں دے سکتی۔" بہادر خاتون نیتن یاہو کے سامنے گلے میں فلسطینی پرچم ڈال کر گھومتی رہیں
آواز اٹھائیں۔۔۔کم اونچائی سے ڈرونز کی مسلسل پروازیں، ریڈیو کمیونیکیشن کو جام کیا جارہا ہے ،ہمارے ارد گرد نامعلوم جھاز / کشتیاں منڈلا رہی ہیں ،دعاوں کی درخواست۔۔۔
ہم نے خوف غزہ کیطرف سفر جاری رکھیں گے،خواہ اس کی کوئی بھی قیمت ادا کرنی پڑے۔
The Great Martyr Sayyed Ali Hosseini Khamenei.
The martyr servant of Imam Reza (A.S.), who spent his whole life serving his beloved Imam and sacrificed his life in the path of truth. ❤🩹
ایرانی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے مطابق "امریکہ اور اسرائیل ایران پر موسم کنٹرول کرنے والے ہتھیار استعمال کر رہے تھے۔ ایران نے خطے میں امریکی ریڈار تباہ کیے تو انجینئرڈ خشک سالی ختم ہو گئی اور اب ایران میں بارشیں، برف اور سیلاب آنے کا خدشہ ہے
اپنے وقت کے یزید کو کھل کر للکارو یہی اصل حسینت ہے۔ خدا نے آپکو آواز دی ہے پھر آپ ظلم کے خلاف کیوں نہیں نکالتے، مظلوم کی حمایت کیوں نہیں کرتے۔
علامہ عارف حسین کاظمی