جےیوآئی سندھ ٹنڈوالہیار کانفرنس
سندھ مسائلستان بن چکا ہے، عوام کو بنیادی سہولیات تک میسر نہیں، علامہ راشد محمود سومرو
وزیراعلیٰ سے چپڑاسی تک پورا نظام عوام کی خدمت نہیں، عوام پر احسان کرنے کے لیے بیٹھا ہے، راشد سومرو
عوام کے جائز کام بھی منت سماجت اور رشوت کے بغیر حل نہیں ہوتے، سیکریٹری جنرل جے یو آئی سندھ
سندھ میں طبقاتی نظام تعلیم نے صوبے کا بیڑا غرق کردیا ہے، راشد سومرو
سرکاری، نجی اور او لیول اے لیول کا الگ الگ نظام تعلیم غریب کے بچے کے ساتھ ناانصافی ہے، راشد سومرو
سندھ میں تقریباً 70 لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہیں، سیکریٹری جنرل جے یو آئی سندھ
میرپورخاص بورڈ کے کنٹرولر نے نتائج میں تبدیلی اور کرپشن کا اعتراف کیا، راشد سومرو
مارک شیٹ تبدیل کرنے کے لیے پچیس پچیس کروڑ روپے رشوت لینے کا اعتراف ہوا، راشد سومرو
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں کرپشن کا حجم 10 ارب روپے سے تجاوز کرنے کا اندازہ ہے، راشد سومرو
یہ میری رپورٹ نہیں، سندھ حکومت اور ہوم ڈپارٹمنٹ کی رپورٹ ہے، راشد سومرو
ٹنڈوالہیار سول اسپتال کے مریضوں کے کھانے کے لیے ڈھائی سے تین کروڑ روپے مختص ہیں، راشد سومرو
اسپتال کے مریضوں کا مینیو پڑھیں تو لگتا ہے جیسے ولیمے کا کھانا دیا جا رہا ہو، راشد سومرو
سندھ میں صحت کے شعبے کا حقیقی حال حکومتی دعووں سے مختلف ہے، سیکریٹری جنرل جے یو آئی سندھ
منشیات نے سندھ کے نوجوانوں اور نوجوان بچیوں کو دلدل میں دھکیل دیا ہے، راشد سومرو
شکارپور میں 13 سالہ بچے کی شراب نوشی سے موت بڑا سوالیہ نشان ہے، راشد سومرو
تیر13 سالہ بچے کو شراب کہاں سے ملی، کس نے دی اور اس تک کیسے پہنچی؟ راشد سومرو
سندھ میں ڈاکو کلچر، اسٹریٹ کرائم اور قبائلی لڑائیاں عروج پر ہیں، راشد سومرو
ہوم ڈپارٹمنٹ کی رپورٹ کے مطابق سندھ میں قبائلی لڑائیوں میں تقریباً 10 ہزار افراد قتل ہوئے، راشد سومرو
دس ہزار انسان ہیں، جانور نہیں، حکومت کو جواب دینا ہوگا، راشد سومرو
جب ایس ایس پی سفارش اور کروڑوں کی رشوت سے تعینات ہوگا تو امن کیسے قائم ہوگا؟ راشد سومرو
ایک ضلع کا ایس ایس پی تین، پانچ اور سات کروڑ روپے رشوت دے کر تعینات ہوتا ہے، راشد سومرو
ایس ایس پیز منتھلیاں دیں گے تو سندھ میں امن کیسے آئے گا؟ راشد سومرو
سندھ پبلک سروس کمیشن بااثر لوگوں کے بچوں کو نوکریاں دینے کا ذریعہ بن چکا ہے، راشد سومرو
سندھ کا پڑھا لکھا نوجوان چھ ماہ سے سراپا احتجاج ہے، کوئی پوچھنے والا نہیں، راشد سومرو
سندھ میں نہ انصاف، نہ تعلیم، نہ علاج، نہ امن اور نہ روزگار ہے، راشد سومرو
سندھ پاکستان کو سب سے بڑا ریونیو دینے والے صوبوں میں شامل ہے، راشد سومرو
ٹنڈوالہیار، ٹنڈو محمد خان اور بدین گیس و پٹرول کے وسائل سے مالا مال ہیں، راشد سومرو
تھرپارکر ملک کو کوئلہ دے رہا ہے، کارونجھر قیمتی معدنیات سے مالا مال ہے، راشد سومرو
کارونجھر کے گرینائٹ کی مالیت 201 ارب ڈالر بتائی گئی ہے، راشد سومرو
اربوں ڈالر کے وسائل کو کروڑوں روپے میں لیز کرنے کی کوشش کی گئی، راشد سومرو
وسائل اور معدنیات کے بعد سندھ اسمبلی میں قوم پرستی کے نعرے لگائے جا رہے ہیں، راشد سومرو
سندھ اسمبلی میں بعض ارکان قوم پرستی میں جی ایم سید اور بشیر خان قریشی سے بھی آگے نکل گئے، راشد سومرو
سندھ کے عوام حکمرانوں پر اعتماد کرنے کے لیے تیار نہیں، راشد سومرو
نئے صوبوں کے مطالبات کی وجہ حکمرانوں کا طرز حکمرانی ہے، راشد سومرو
سندھ کو حقوق دیے جاتے تو آج حالات اس نہج پر نہ پہنچتے، سیکریٹری جنرل جے یو آئی سندھ
19، 20 اور 21 مارچ 2027ء کو سکھر میں امن عالم اجتماع ہوگا، راشد سومرو
امن عالم اجتماع سکھر میں 50 لاکھ افراد کی شرکت کا ہدف ہے، راشد سومرو
سکھر کا اجتماع سندھ، پاکستان بلکہ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا عوامی اجتماع ہوگا، راشد سومرو
قرآنی قوانین، ختم نبوت ﷺ اور دینی اقدار کے تحفظ کے لیے عوام سکھر پہنچیں گے، راشد سومرو
میرٹ، روزگار، تعلیم، صحت، امن اور وسائل کے تحفظ کے لیے سکھر میں عوامی اجتماع ہوگا، راشد سومرو
سکھر اجتماع سندھ کے عوام کو نئی قیادت اور متبادل قوت کا پلیٹ فارم دے گا، راشد سومرو
19، 20 اور 21 مارچ کا اجتماع نااہل حکمرانوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا، راشد سومرو
مولانا عبدالقیوم ہالیجوی کی قیادت میں سندھ بھر میں تنظیمی دورے جاری ہیں، راشد سومرو
جمعیت علماء اسلام عوام کے مسائل کے لیے بلاخوف میدان میں موجود ہے، راشد سومرو
مولانا فضل الرحمن عوامی مسائل پر ڈنکے کی چوٹ پر بے خوف بات کر رہے ہیں، راشد سومرو
اقتدار آئے یا جائے، مولانا فضل الرحمن کا اصولی موقف تبدیل نہیں ہوتا، راشد سومرو
حکمران ملک اور عوام کے لیے سوچیں، حکومتیں عوام کی مرضی کے مطابق بنائیں، راشد سومرو
ڪاش ڪاش ڪاش، سنڌي قوم پنھنجي هن نوجوان ليڊر جي فڪر درد کي سمجھي سگھي ها،
يقينن اڄ سنڌ جي نه هي حالت هجي ها، نہ ئی سنڌ جي تقسيم جا پڙاڏا ٻڌڻ لاء ملن ها،
بهرحال دير ئي صحيح مگر اڃان به وقت آهي، قوم بيدار ٿئي،
ـــــــــ قائد سنڌ علامه راشد خالد محمود سومرو ــــــــ
ٽنڊوالهيار ضلعي جو تنظيمي دؤرو:
جي يو آءِ سنڌ جا سيڪريٽري جنرل قائد سنڌ علامه راشد محمود سومرو صاحب امن عالم اجتماع سکر 2027 ع جي سلسلي ۾ منعقد ڪيل جي يو آءِ تعلقہ ٽنڊوالهيار جي مجلس عمومي جي اجلاس کي خطاب ڪري رهيا آهن.
#جےیوآئی_سندھ_کی_آواز#امن_عالم_اجتماع_سکھر
Drug abuse is destroying the future of Sindh’s youth, while employment opportunities remain limited. Practical measures beyond political considerations are needed to tackle the crisis, Soomro said.
JUI Sindh Secretary General Allama Rashid Mahmood Soomro addressing a public gathering during his Sindh tour.
#جےیوآئی_سندھ_کی_آواز
#امن_عالم_اجتماع_سکھر
#سندھ_راشدسومرو_کے_سنگ
#مستقبل_جےیوآئی_کا
#سندھ_جےیوآئی_کیساتھ
تھرپارکر کے ریگستان آج صرف ریت کے ٹیلوں کا منظر نہیں، عوامی قوت کی تصویر بن چکے ہیں۔ سومراسر، ڈِپلو میں امڈتا ہوا یہ عوامی سیلاب اس بات کا اعلان ہے کہ سندھ کے دور دراز علاقے بھی سیاسی شعور کی نئی لہر سے جڑ چکے ہیں۔
(سمیع سواتی)
#جےیوآئی_سندھ_کی_آواز#امن_عالم_اجتماع_سکھر
#سندھ_راشدسومرو_کے_سنگ
#مستقبل_جےیوآئی_کا
#سندھ_جےیوآئی_کیساتھ
سندھ کی طاقت
سندھ کے وسائل، زمین، ساحل اور عوامی حقوق پر کسی مافیا یا حکمران طبقے کی اجارہ داری قبول نہیں۔ تھرپارکر سے اٹھنے والی آواز بتا رہی ہے کہ اب سندھ کا عام آدمی اپنے حق کے لیے میدان میں موجود ہے۔
(سمیع سواتی)
#جےیوآئی_سندھ_کی_آواز#امن_عالم_اجتماع_سکھر
#سندھ_راشدسومرو_کے_سنگ
#مستقبل_جےیوآئی_کا
#سندھ_جےیوآئی_کیساتھ
امیر جمعیت علماء اسلام صوبہ سندہ حضرت مولانا سائیں عبدالقیوم ھالیجوی صاحب قائد سندہ جرنیل جمعیت علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب اور دیگر صوبائی مجلس عاملہ کی قاسمی ٹریول اینڈ ٹورز کی آفس پر تشریف آوری
#جےیوآئی_سندھ_کی_آواز#امن_عالم_اجتماع_سکھر#سندھ_راشدسومرو_کے_سنگ