مدینہ منورہ کی حرمت و تقدس ہر مسلمان کے دل کا مرکز و محور ہے۔ نبی کریم ﷺ کے مقدس شہر کی جانب حملہ پوری امتِ مسلمہ کے جذبات کو شدید مجروح کرنے کے مترادف ہے۔ حوثی ملیشیا کے اس بزدلانہ اقدام کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات محض دفتری یا سفارتی سطح تک محدود نہیں، بلکہ یہ عقیدت، محبت اور اسلامی اخوت کے نا قابلِ تنسیخ رشتے پر قائم ہیں۔ حرمین شریفین اور مکہ و مدینہ کی سلامتی و حرمت ہمارے لیے انتہائی اہم ہے ۔ پوری پاکستانی قوم سعودی عرب کی سلامتی اور حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے اپنے برادر ملک کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعادہ کرتی ہے۔
اللہ تعالیٰ مدینہ منورہ اور حرمین شریفین کو تاابد امن، سلامتی اور عافیت کا گہوارہ بنائے رکھے۔ آمین۔
وزیراعظم آزاد کشمیر سید افتخار علی گیلانی نے ڈیجیٹل کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ(DCD) کا دورہ کیا، جہاں اُن سے آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس اس ادارے کی کارکردگی، بالخصوص معرکۂ حق میں کردار پر گفتگو ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے جس جرات سے کشمیر کا مقدمہ پوری دنیا کے سامنے رکھا اور بھارتی تسلط کی مزمت کی، اسے سراہا گیا۔ انشاء اللہ بیانیے کی مضبوطی کے لیے بھرپور کام کریں گے 🇵🇰
تیل کی قیمت عالمی منڈی میں کم ہو کر 106 ڈالر بیرل سے 92 ڈالر تک آچکی اس دوران پاکستان میں کم فقط چودہ پیسے کم ہوئی اور آپ انہوں نے تقریباً چار روپے لیٹر بڑھا دی کل جمعہ ہے کل برقرار رکھ کر سوموار تک عوام کو لوٹیں گے
شہباز شریف کی حکومت کے سامنے فرعون نیک پاک صاف نظر آتے ہیں
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آج کی پریس کانفرنس میں بھارت کا مکروہ چہرہ ایک بار پھر بے نقاب کردیا ہے۔ جس پاکستانی فوج کے حوالدار محمد آصف کو بھارتی فوج نے "دہشت گرد" بنا کر ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا، وہ آج پوری دنیا کے سامنے زندہ کھڑا تھا۔ ایک زندہ انسان کو مار کر پہلگام کا ذمہ دار ٹھہرانے والا بھارت اپنے ہی بنائے ہوئے ڈرامے میں بے نقاب ہو گیا۔ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارت کی ریاستی دہشت گردی ہو یا خطے میں دہشتگرد پراکسیز کی پشت پناہی، سچ اب چھپ نہیں سکتا۔ انہوں نے دوٹوک الفاظ میں ایک بار پھر واضح کردیا کہ پاکستان اپنی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا 🇵🇰
@OfficialDGISPR
کوئی پوچھنے تو کہنا چوہدری احمد شریف کلا ہی آیا تھا اور پورے ہندوستانی میڈیا کی یہہ کر تہہ لگا گیا ہے اور ہندوستانی فوج کو اندر واڑ کر کنڈی لگا کر چھل کر رکھ دیا ہے
"ہم دہشت گردی سے لڑ رہے ہیں آپ آگے کیوں نہیں آتے؟ ۔ آپ کیا بزدل ہیں یا دہشت گردوں سے ملے ہوئے ہیں؟ دہشت گردی کے بیانیے میں کنفیوژن ڈالتے ہیں، پولیس کی کیپسٹی بلڈنگ کیوں نہیں کرتے، کی آپ ان سے ملے ہوئے ہیں؟"
جو یوتھی بھائی نک دا کوکا پر ناچ رہے ہیں، وہ ذرا یہ بیان بھی سن لیں۔
پاکستان اور محمد آصف سے نمٹنا تمہارے بس کی بات نہیں۔ اگر دم ہے تو سامنے آ کر مردوں کی طرح لڑو، ایسا عبرتناک حشر کریں گے کہ تم کبھی بھول نہیں پاؤ گے۔ ترجمان پاک فوج کی جانب سے دشمن کو دو ٹوک اور منہ توڑ جواب!
محمد آصف اور پاکستان جانتا ہے تمھیں کیسے ہینڈل کرنا ہے
آؤ ایک دوسرے سے براہِ راست لڑتے ہیں جیسے معرکہ حق میں لڑے تھے ہم تمہیں ایسا سبق سکھائیں گے تمہاری آنے والی نسلیں یاد رکھیں گی. ڈی جی آئی ایس پی آر کے چودہ طبق روشن کرنے والا پیغام
کل سارا دن بھارتی میڈیا نے کھربوں روپے لگا کر یہ بیانیہ بنایا کہ موسی نام کے پاکستانی ایس ایس جی کمانڈو کو بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں قتل کیا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک پریس کانفرنس میں بھارت کے پیسے خاک میں ملا دئے۔
تاریخ میں بھارت کی اس سے زیادہ بے عزتی نہیں ہوئی ہوگی
🚨🚨🚨DGISPR blunts & humiliates Indian fake news factory in a most unique manner by presenting Muhammad Asif alias Mosa live infront of national and international media.
بیچارے یوتھی روز یاجوج ماجوج کی طرح یہ سوچ کر سوتے ہیں کہ ہم نے پاکستان کو تباہ کر دیا ہے۔
اگلے دن اٹھتے ہیں تو پاکستان پھر سے مضبوط ہوگیا ہوتا ہے۔
صرف ستمبر میں پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 25 ہزار نئے سرمایہ کاروں نے انٹری کی جو کہ پاکستان میں ایک نیا ریکارڈ ہے۔
حکومت کا کسی بھی بڑے فیصلے سے قبل پاکستانی عوام کو خیبر پختونخواہ حکومت کی دہشت گردوں کو کی گئ مسلسل سپورٹ کے ثبوت دکھانے کا فیصلہ۔ جلد میڈیا پر جاری کردیے جاینگے ۔
GOVERNMENT OF PAKISTAN
CABINET SECRETARIAT
CABINET DIVISION
PRESS RELEASE
Purchase of Bulletproof Vehicles for SCO’s CHS Summit, Islamabad 2027
Certain sceptical and unwarranted comments have appeared in the press and social media
on the purchase of 45 bulletproof vehicles by the Government for the Shanghai
Cooperation Organisation’s Council of Heads of State Summit, which seem to have
missed the context and perspective of the purchase.
Pakistan is currently the Chair of the SCO’s CHS, and the CHS Summit is amongst the
most high-profile and prestigious of international events. The Summit, scheduled to be
held in Islamabad during August-September 2027 will be the most high profile gathering,
second only to 1973 OIC Summit. This will give Pakistan an opportunity to further raise
its stature and honour amongst the comity of nations. The significance of the Summit
cannot be underestimated, trivialised or politicised.
The Summit would be attended by high-level foreign dignitaries, including heads of state,
government and international organisations, which makes it imperative to ensure safe,
secure and reliable logistics, well-aligned with the parameters defined as standard security
protocols during the visits of heads of state, government and international organisations.
Ensuring the maximum possible level of protection becomes all the more critical keeping
in view Pakistan’s security paradigm, in particular the threats posed by hostile external
elements.
At present, the latest model bulletproof vehicles available with the Cabinet Division are a
few 2016 models, which are far below the standards required for the Summit. The
decision to purchase 45 bulletproof vehicles of the requisite specifications was
deliberated upon at several forums and the number has been determined on the basis of
the bare minimum requirement. All other non-bulletproof vehicles, around 300 in
number, will be rented.
As Pakistanis we should be proud of the honour conferred on Pakistan and support
Government’s effort to organise it in a befitting manner.
اور ناظرین اس کلپ میں شمائلہ رانا صاحبہ کا مقابلہ جن دو اشخاص سے ہیں ان میں پہلے وہ ہیں جن کا بیٹا سفارتی پاسپورٹ پر یورپ میں مراد سعید راہ پر چلتے اسائلم کا کاریگر ہے جبکہ دوسرے صاحب کا تعلق بھی عمران خان کے قبیل سے ہے جو صحافتی شاپر چڑھائے ہوئے ہیں
Pakistan increased their reserves from 3 billion dollars to 21 billion dollars without adding a single dollar in foreign debt? Total reserve 27 billion dollars
PMLN deserve huge credit for saving Pakistan from bankruptcy, this is incredible economic story