آج صبح 5:30 بجے کا وقت جب سیکیورٹی فورسز نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی رہنما ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کو انکے دیگر ساتھیوں سمیت گرفتار کر کے شہید نوجوانوں کی لاشیں بھی اپنی تحویل میں لے لیں جبکہ خواتین اور بچوں پر بدترین کریک ڈاؤن کیا گیا۔
#StopBalochGenocide
میں ایک پٹھان ماں کا بیٹا ہوں اور آج پٹھانوں کی چیخ و پکار سُن کر میرا دِل لرز گیا ہے اور میں اپنی آنکھوں سے سب کچھ دیکھ رہا تھا۔ وہ منظر میں کبھی نہیں بُھول پاؤنگا!!!
Brother of Shafiq Lund from D G Khan is in Islamabad and requesting poly clinic administration to give him the dead body but doctors said they will lose jobs if they handover the dead body of deceased PTI worker to his family
پاکستان تحریک انصاف @pti کے کارکنان کی بڑی تعداد میں بہیمانہ شہادتوں پر دل زخمی ہے،جس بہیمانہ تشدد سے جمہوری نہتے کارکنان کو سرعام گولیاں چلاکر قتل اور زخمی کیا گیا وہ ناقابل معافی ہے،آج جمہوریت اور بشری حقوق کا قتل کیا گیا۔یہ پاکستان کی سیاسی و جمہوری تاریخ کا سیاہ دن ہے،
یقین نہیں آرہا کوئی فورس اپنے ملک کے نہتے جمہوری نوجوانوں کو اس سنگدلی اور درندگی کیساتھ گولیاں مار کر قتل و زخمی کرسکتی ہے۔شہباز شریف بلاول بھٹو نے اپنی سیاست کو دفن کردیا ہے،یہ تشدد اور خون آشامی آسیب کیطرح ان دونوں کا پیچھا کرے گی،آج ان دونوں کے ہاتھوں پاکستان میں فسطائیت کا راج ہے۔پی ٹی آئی کے جمہوری کارکنان کا خون بہا کر یہ کٹھ پتلیاں اپنے راج کو دوام نہیں دے پائینگی۔
پہلے ایک پارٹی سے نشان چھینا گیا،لیڈرشپ قید کردی گئی ،پھر اس کا دو تہائی مینڈیٹ چھینا گیا،پھر اس کا جمہوری حق احتجاج چھینا گیا اور اب اس کے ورکرز سے زندگی کا حق چھینا جا رہا ہے۔فاشزم،اسٹیبلشمنٹ اور ظلم کا یہ راج معصوم کارکنان کے خون کے ان چھینٹوں سے مٹے گا۔ان شاءاللہ۔
میں کھل کر پی ٹی آئی کے جمہوری جدوجہد اور اس کے مظلوم ورکرز کیساتھ کھڑا ہوں۔جس بہادری اور جرات سے پی ٹی آئی کے ورکرز نےریاستی جبر کا مقابلہ کیا وہ قابل تحسین ہے،میں پی ٹی آئی کے ورکرز اور لیڈرشپ سے تعزیت کرتا ہوں۔اللہ تعالٰی شہید کارکنان کی شہادتوں کو قبول فرمائے، زخمیوں کو شفایاب فرمائے۔
چیف جسٹس آف پاکستان، اعلی عدلیہ سپریم کورٹ سے چند گز کے فاصلے پر پی ٹی آئی کے نہتے جمہوری کارکنان کے اس خون کا نوٹس لے گی؟؟؟
بیشرم پٹواری لاشوں پے جشن منا رہےہو بڑے بیغیرت ہو، غیرت والوں نے تمہارے باپ دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت کی سنائپرز، ایس ایم جیز، پیلٹ گنز، گرینیڈز، ایکسپائرڈ شیلز کا خالی ہاتھوں جوانمردی سے مقابلہ کیا سینوں پے گولیاں کھائیں، اپنےباپ کے شب خون مارنے پر خوش ہو تیرے مردانگی پر لعنت۔
افسوسناک۔
یہ حکومتی فاشزم ہے۔قوم کے ٹیکس سے بنائے گئے/خریدے گئے کارتوس جمہوری آوازوں کو دبانے کیلئےاستعمال کیاجا رہا ہے۔
حکومت کو یہ کہوں گا کہ
محبت گولیوں سے بو رہے ہو
وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو
گماں تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے
یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو
حبیب جالب