*🌼پھر وہ تمھاری من پسند چیز تم تک لائے گا*
*مقرر وقت پر اور تم حیران ہوجاؤگے (القرآن)* 🌼
*🌸جو چیز آپ کو ناپسند ہے اور آپ کو مل رہی ہے تو دراصل وہ اللہ کی پسند ہے اِس لیے اُس پر خوش ہوا کریں🌸
احسان میرا پھول سا بیٹا،میرے دل کا ٹکرا، میری آس، میری امید ،میرا سب کچھ۔15 اپریل کو اپنوں کو ملنے گاؤں رحیم یار خان گیا۔میں بے فکر ہوکے اپنے کینسر کے علاج میں مصروف ہوگئ کیونکہ میں جانتی تھی کے وہ اپنوں کے درمیان ہے مگر اچانک 4 جون کی رات مجھے خبر موصول ہوتی ہے۔
السلام علیکم پاکستان
خوش رہیں ہمیشہ. جب انسان اللہ راہ پر چلتا ہے تو اس راستے پر مشکلات ضرور آتی ہیں. لیکن اللہ تعالیٰ اپنے راستے پر چلنے والے کو کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑتا. اور اس کے راستے اس کے لیئے مددگار بندے بھیج کر اس کے ہاتھوں کو مضبوط کرتا رہتا ہے. دعاوں میں یاد رکھیں.
یہ سرفروش قافلے ، سروں کی تجارتیں💯
یہ خیرو شر کے معرکے، یہ جرآتیں شجاعتیں
شہید کے لہو سے ، لہو میں یہ حرارتیں
کہ موت سے الجھ گئے ہیں، لا الہ کے پاسباں
پاکستان تو آباد رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🇵🇰
🤲🇵🇰👈
#Pakistan_Ek_Ishq_Ek_Jaoon 💕🇵🇰💕
__🇵🇰
میجر نورین اپنے شریکِ حیات میجر عرفان شہید کو سلامی پیش کرتے ہوئے ...
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے آمین ...!!
#TEam_ISP_1🇵🇰
#Pakistan_Ek_Ishq_Ek_Janoon
@MI6FF45
⚔️راہ میں خطرے بھی ہيں لیکن ٹھہرتا کون ہے🔥
🇵🇰موت کل آنی ھے آج آجائے ڈرتا کون ھے🔥
💪 تیرے لشکر کے مقابل میں اکیلا ہوں مگر🔥
☠️فیصلہ میدان میں ہوگا کہ مرتا کون ھے🔥
اسلام علیکم
اگر آپ ففتھ جنریشن وار میں دشمن کا مقابلہ کرنا چاہتے ہیں تو آئیں ہماری ٹیم ISP
کا حصہ بنیں.ہم پاکستان، افواج پاکستان، کشمیر، فلسطین اور مسلم امہ کے حق میں ٹرینڈ کرتےہیں.ٹیم میں شامل ہونے کے لیےADDلکھیں.
@ISPiansFamily#TeamISP#HappyBirthdayPMIK