#ہیرو_صرف_کپتان_باقی_زیرو
True leaders never surrender to difficult times.
Hope is stronger than every obstacle.
Loyalty is proven through actions, not words.
Our belief remains unshaken.
عمران خان کا یہ تاریخی خطاب جب بھی سنتا ہوں تو سر فخر سے بلند ہو جاتا ہے
خود مختار پاکستان کا بہادر لیڈر، وہ لیڈر جس نے ملک کی خودمختاری کی خاطر اپنا اقتدار تک قربان کردیا
#ہیرو_صرف_کپتان_باقی_زیرو
زندہ قومیں اپنے نظریات، امید اور حوصلے سے پہچانی جاتی ہیں۔ اختلافِ رائے اپنی جگہ، مگر ثابت قدمی، اصولوں پر ڈٹے رہنا اور عوامی خدمت کا جذبہ ہمیشہ قابلِ قدر رہتا ہے۔
#ہیرو_صرف_کپتان_باقی_زیرو
اگرچہ جیل کی دیواروں
میں قید ہیں مگر سر فخر سے بلند ہیں کہ بکے نہیں جھکے نہیں،
پریس کانفرس کرکے، شرمسار چہرے کرکے روپوش نہیں ہوئے،
جرنیلی نظام کی پارٹی کا حصہ نہیں
بنے۔
آپ سب مزاحمت کا استعارہ ہیں۔
#ہیرو_صرف_کپتان_باقی_زیرو
#ہیرو_صرف_کپتان_باقی_زیرو
عمران خان صرف ایک سیاست دان نہیں، بلکہ ایک ایسی شخصیت ہیں جنہوں نے دنیا کے سامنے پاکستان کا سر فخر سے بلند کرنا سکھایا۔ لارڈز کا میدان ہو، میلبرن کا تاریخی اسٹیڈیم ہو یا کینگروز کی دھرتی پر آسٹریلیا کو ان کے گھر میں شکست دینا—عمران خان نے ہمیشہ فرنٹ سے لیڈ کیا۔ انہوں نے روایتی گوروں کے کھیل میں پاکستانیوں کو یہ یقین دلایا کہ ہم دنیا کی کسی بھی طاقت سے کم نہیں ہیں۔ یہی "خودی" اور "آزاد خارجہ پالیسی" کا ویژن آج ان کی سیاست کا محور ہے، جس نے پوری قوم کو بیدار کر دیا ہے۔#ہیرو_صرف_کپتان_باقی_زیرو
عمران خان جس نے پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا اور جس پر اس کا بدترین مخالف بھی کرپشن کا الزام نہیں لگاتا اور وہ عمران خان جو GDP کو 6.2 پر لے کر گیا اسے ہٹا کر اسٹیبلشمنٹ نے ان چوروں کو مسلط کیا جن کی کرپشن کی داستانیں وہ خود سنایا کرتے تھےقاسم خان سوری
#ہیرو_صرف_کپتان_باقی_زیرو
عمران خان کے حامیوں کے مطابق ان کا اصل جرم مالی کرپشن نہیں، بلکہ اپنے اصولوں پر قائم رہنا، اسلاموفوبیا کے خلاف آواز اٹھانا، اسرائیل کو تسلیم نہ کرنا، اور پاکستان کی خودمختاری پر سمجھوتہ نہ کرنا ہے۔
#ہیرو_صرف_کپتان_باقی_زیرو