۔تصویر میں موجود بندے کا نام احمد ہے اور اس بندے نے عید کے دن 3 ایکسیڈنٹ کیئے جس میں ایک خاتون جابحق ہوئی اور کافی لوگ زخمی ہوئے جب اس بندے کو جیل لے جایا گیا تو لاک اپ میں یہ سب کو دیکھ کر مُسکرا رہا تھا اور جب پولیس والوں نے اس سے پوچھا کیوں مسکرا رہے ہو تو اس نے کہا "
"آئس کریم لائو میرے لئے"
اور پھر رات ہی رات میں اس کی ضمانت ہوئی اور یہ اس ہی وقت امریکہ روانہ ہوگیا.🙂
پاکستان کے انصاف کا نمبر ایسے ہی دنیا کے 168 نمبر پر نہیں آیا ہمارے ججوں نے بہت محنت کی ہے🖐🏼
کاپیڈ
بابا نے اس وڈیو رکارڈنگ کے بعد کہا تھا اب میرا جینا مشکل ہوگا، ننگا بادشاہ اب بہت غسے میں آگیا ہے اور پھر بابا شہید ہوگئے۔💔😭
لیکن ان کی باتیں سچ ثابت ہورہی ہیں، موجودہ بادشاہ اس بھی زیادہ ننگا ہو چکا ہے۔
آپ سب سے التجا ہے بابا کے لیے سورہ فاتحہ پڑھ کر کمینٹس میں ڈن لکھیں۔ 🙏
اگر اعظم خان نے بیان ریکارڈ کیا ہے سائفر جھوٹ تھا تو پھر پاکستان میں قومی سلامتی کا سب سے بڑا فورم نیشنل سکیورٹی کمیٹی سائفر کو مان کر امریکی سفیر کو طلب کر کے ڈیمارش کیوں کیا ؟
ڈی جی ائ ایس پی آر نے سائفر کو سازش کے بجائے مداخلت کہا۔
یہ تمام معاملات آفیشل ریکارڈ کا حصہ ہیں ۔
ویسے یہ کس کو بیوقوف بنا رہے ہیں؟
ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو اپ لوڈ ہوئی ہے جس کے اب تک 57.6 ملین وویوز ہیں،
یہ 57.6 ملین کتنے بنتے ہیں؟ لاکھوں میں بنتے ہیں یا کروڑوں میں؟؟🙄
اور اس اکاونٹ کے ایک ملین فالوورز بھی ہو گئے ہیں،
کیا اس سے پہلے پاکستان میں ایسی کوئی مثال موجود ہے کہ چند گھنٹوں میں ایک ویڈیو پر اتنے وویوز اور اتنے فالوورز آئے ہوں؟
ٹک ٹاک کو سمجھنے والے دوست رہنمائی فرمائیں
خاتون جج زیبا چوہدری دھمکی کیس: عمران خان نے عدالت میں کھڑے ہوکر معافی مانگ لی
عمران خان کا کہنا تھا کہ میں خاتون جج کی عدالت گیا اور کہا میرے بیان سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو اس پر معافی مانگتا ہوں، میں نے ردعمل میں جوش خطابت میں قانونی کارروائی کرنےکا کہا تھا
میں نے جو کہا اس پر جج صاحبہ سے معافی بھی مانگنے گیا تھا، اگر میں نے لائن کراس کی ہے تو میں معافی مانگتا ہوں۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف خاتون جج کو دھمکی دینےکےکیس کی سماعت ہوئی۔
عمران خان جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان کی عدالت میں پیش ہوئے، اس موقع پر روسٹرم پر آکر ان کا کہنا تھا کہ میں نے 27 سال قبل انصاف کی بالادستی کے لیے سیاسی جماعت بنائی، میں نے آج تک ایک گملا بھی نہیں توڑا۔
عمران خان کی گرفتاری کے راستے میں حائل تین بڑی رکاوٹیں:
عمران خان کی گرفتاری کا منصوبہ مکمل ہے اور اسمبلی ٹوٹنے سے پہلے یعنی 13 اگست سے پہلے قوی امکان ہے کہ خان صاحب گرفتار ہوجائیں گے اور یہ بات عمران خان اپنے 17 جولائی کے خطاب میں خود بھی بول چکے ہیں
ن لیگ کا پلان یہ ہے اسمبلیاں وقت سے کچھ دن پہلے تحلیل کی جائیں اس طرح الیکشن 2 کے بجائے 3 ماہ میں کرانے ہوں گے چیف جسٹس کی مدت پوری ہوچکی ہوگی ۔ نواز شریف واپس آجائیں گے اور ان کو عدلیہ سے ریلیف مل جائے گا اور وہ ن لیگ کی انتخابی مہم چلائیں گے جبکہ امکان ہے کہ👇
سرپرائز تو ہے کہ پختونخوا کا سیاستدان عمران خان کے خلاف جانا کیسے افورڈ کرسکتا ہے۔ تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز مرکزی جماعت کا بیک اپ لگتا ہے۔ ابھی گیم لمبی ہے، چالیں اور منصوبے بدلتے رہیں گے۔ حامی صحافی یہ تسلیم کرچکے ہیں کہ 45 فیصد نوجوان ووٹرز کی رائے بدلنا مریم اورنگذیب اور عطاء تارڑ کے بس کی بات نہیں۔ ظاہر ہے دلوں کو پھیرنا تو صرف اللہ کا امر ہے۔ وللہ خیر الماکرین۔