امریکی عوام نے کھلم کھلا سڑکوں پر، بغیر کسی خوف کے اپنے فوجیوں سے یہ سوالات کرنے شروع کر دیے ہیں کہ،
"کیا تم امریکہ کے لیے لڑ رہے ہو یا اسرائیل کے لیے اپنی جان دو گے۔"
امریکہ جیسے سپر پاور ملک میں عام عوام، اپنے فوجیوں سے ایسے سوالات کر سکتی ہیں کیونکہ وہ آزاد ہیں ۔۔
میں نے چالیس منٹ ناک سے چوہے نکالے لیکن پیوٹن میرے کو اندر نہیں بلایا پھر میرے کو غصہ آیا میں خود اندر چلا گیا کیونکہ میں رگھو بھائی ہے، اردلی اپنا کارنامہ بتاتے ہوئے😂😂
قائد اعظم محمد علی جناح کے تاریخی الفاظ ۔
جون 1946 ۔
یہ الفاظ قوم کے ہر شخص پر لاگو ہوتے ہیں ۔
اور خاص کر سرکاری اداروں پر یہ الفاظ انتہائی ضروری لاگو ہوتے ہیں ۔
ذہنی مریض نہ بنے اپنی حد کو پہچانے ۔
اور قوم کو اپنی مرضی سے جینے دیں ۔
#PakistanLovesImranKhan#Pakistani
تم کون ہو
وہ جب 18 سال کا تھا تب دنیا کے طاقتور ترین طبقات کے شہزادے اور شہزادیاں اس سے ہاتھ ملانا سعادت سمجھتے تھے
کیونکہ اس کے سینے پر وطن عزیز پاکستان کا پرچم لگا ہوتا تھا
وہ وطن کا نمائندہ تھا جو پوری دنیا میں اپنے وطن کی پہچان تھا
نام ھے عمران احمد خان نیازی
#ImranKhan
منافقت ایکسپوزڈ ❤️
عمران خان سے ٹویٹ کا مطالبہ کرنے والے حافظ نعیم الرحمان نے سنیٹر مشتاق کو فلسطین جانے سے روکنے کی بھرپور کوشش کی تھی
یہی وجہ ہے سنیٹر مشتاق نے جماعت اسلامی چھوڑ دی
@iqrarulhassan@azh4r_ali کراچی کے اندر کئی علاقے ایسے ہیں جہاں پر گٹر سیورج سسٹم ہی نہیں پانی تو دور کی بات اج تک تیرے اندر اتنی جرات ہوئی کہ اس پر بات کر سکے
ہمارے پاسپورٹ پہ واضح لکھا ہے کہ اپ اسرائیل ٹریول نہیں کر سکتے لیکن جس چینل کا تو نوکر ہےاس چینل پر نتن یاہوکی تصویر چلائی گئی تم نے کبھی سوال کیا
@iqrarulhassan@azh4r_ali او منافق انسان اج تک تیرے اندر اتنی ہمت نہیں ہوئی کہ تو کسی ظلم اور بربریت پر بات کر سکے ۔
بے شرم انسان مریم نواز کی کیا کریبلٹی تھی اس کو وزیراعلی بنایا گیا اس پر اج تک تو نے کوئی سوال کیا ۔
بے شرم انسان اج تک بلاول زرداری کے خلاف بول سکا تیرے اندر اتنی ہمت نہیں ۔
یہ اسرائیل کو تسلیم کریں گے۔ کشمیر کو چھوڑ کر انڈیا سے بھی دوستی کریں گے۔ یہ امریکہ کو اڈے بھی دیں گے۔ یہ پھر امریکی جنگ میں شامل ہوں گے۔ روس سے سستا تیل بھی نہیں لیں گے تاکہ امریکہ ناراض نہ ہو جائے۔ `عمران خان` ۔