سہیل آفریدی تو گرفتار ہے شفیع جان گرفتار نہیں وہ پلان بی ڈھونڈ رہا ہے جو اُس سے گر گیا تھا 😂🤣
جو کہتے تھے ایک گرے گا دوسرا کھڑا ہو جائے گا وہ تمام آج کل عمرے پر گئے ہوئے ہیں. شیر افضل مروت
تحریک انصاف نے اوورسیز پاکستانیوں کو امیج خراب کردیا ہے۔
جب بھی کوئی اوورسیز کا ذکر کرتا ہے تو ذہن میں گاڑیوں کے پیچھے بھاگنے والے نمونے آتے ہیں
لیکن یہ ہیں وہ اصلی اوورسیز پاکستانی جو پاکستان کا نام روشن کرتے ہیں لیکن یوتھی قوم کے شور میں چھپ جاتے ہیں
ڈاکٹر آصف حسین
پشاور سے ہر طرح کی ناجائز تجاوزات کا خاتمہ کیا جا رہا ہے پشاور ایک زمانے میں بہت اچھا شہر تھا مگر پی ٹی آئی کے تیرہ سال میں ہر طرح کی برائی اس شہر میں آ گئی بھتہ مافیا نے سارا شہر ناجائز تجاوزات سے بھروا دیا اب صفائی شروع ہے
مراد سعید کے بھائی کلیم اللہ کو عمران دور میں پہلے گریڈ 9 میں غیر قانونی بھرتی کیا فوری گریڈ 11 میں ترقی دی پھر یہ نوٹس چیک کریں گریڈ 11سے براہ راست ہی سولہ میں پرموٹ کیا اور اسٹنٹ کمشنر کی سرکاری رہائش گاہ اسے الاٹ کر دی جو اب واپس لی گئی
اب آپ یوتھیا سوشل میڈیا چیک کریں تو آپ کو کہانی ملے گی کہ دیکھیں مراد نے بھائی کی نوکری نا کروائی وہ معمولی گریڈ نو کا ملازم ایک کوارٹر میں رہتا تھا کینسر کا مریض تھا وغیرہ وغیرہ ثبوت یہ موجود ہیں 👇👇
9 مئی بغاوت میں عمران خان اور فیض حمید کا بچنا مشکل ہے ثبوت اتنے ہیں کے دس بار سزا دی جا سکتی ہے اپ صرف عمران خان کی کابینہ میں موجود وزرا کے بیانات سن لیں تو سب سمجھ آجاۓ گی فیض حمید کی اصل سزا عمران خان کے ساتھ دی جاۓ گی تاکہ پتا چلے حساب برابر کیا گیا ہے۔
یہ ویڈیو دیکھ کر آپ کو اندازہ ہوگا کہ خیبر پختونخواہ کے مظلوم عوام کے ساتھ گزشتہ 14 سالوں میں کتنا ظلم ہوا ہے!
14 سال میں پہلی مرتبہ پشاور سڑک کی صفائی دیکھ کر وہ اتنے حیران ہو رہے ہیں کہ ویڈیوز بنا رہے ہیں۔