جنرل باجوہ کے مطابق سائفر ایک جعلی اور جھوٹا بیانیہ ہے، تو آج عمران خان کو سزا پھر کیوں ہوئی ؟
ریٹویٹ کریں اور کمپنی تک پہنچائے ۔
#ووٹ_کرے_گا_میرا_فیصلہ
9 منٹ میں کیس سن کر زرتاج گل کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی، نہ لمبے چوڑے ریمارکس نہ سوال جواب، فوری انصاف اِسے کہتے ہیں،
زرتاج گُل کو آدھی رات کو عدالت کھول کر ضمانت دینے والے جسٹس ابراہیم کو پوری قوم کا سلام۔
آپکی بیویوں کو ایئرپورٹ پر تلاشی سے بھی استثناء جبکہ سیاسی کارکنان کی بیویوں کو ان کے گھروں میں گھس کر بچیوں کے سامنے ننگا کیا جا رہا ہے۔
اللہ سے دعا ہے تمام ظالموں کو اسی دنیا میں عبرت کا نشان بنائے۔ سب بولو آمین
پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے بلال ورک کو پنجاب پولیس نے اس وقت وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا 🚨🚨🚨🚨
جب وہ کاغذات نامزدگی جمع کرانے گئے تھے۔ اس کے بھائی کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس کوئی مقدمہ درج نہیں کر رہی اور بلال ورک کو کھلے عام کہہ دیا ہے کہ وہ اچھوت ہیں۔ کیا یہ 'لیول پلےنگ فیلڈ' ہے؟ پی ٹی آئی کے امیدواروں پر وحشیانہ تشدد کیا جا رہا ہے، ا
@KrqOfficial کرکٹ فضول کھیل ہے ہمارا قومی کھیل کرپشن ہے 👏
دنیا کی کوئی طاقت ہمیں کرپشن میں شکست نہیں دے سکتی💪💪
اس لئے لگے رہو پاکستانیو چپ چاپ کر کے لگے رہو۔