Justice and respect must guide every institution. Ensure fair treatment for Imran Khan and his family and address their release through lawful procedures.
#FreeImranKhanAndFamily
آپس کی لڑائیوں اور اختلاف کو ختم کرکے فوکس ان تین چیزوں پر رکھیں۔!!
(1) خان صاحب کی بیماری۔!!🚨
(2) خان صاحب کی قید تنہائی۔!🚨
(3) خان صاحب کی بہنوں کے رہائی۔!🚨
حسنین رفیق کا گھر اس لیئے توڑا گیا کہ وہاں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی آ کر رکا۔ سہیل آفریدی تو پھر بھی اپنے ملک کے صوبے کا وزیراعلٰی ہے اگر اتنا غیرت مند تھے تو مودی پاکستان آ کر جس گھر میں رکا اس کو ہی جا کر توڑ دیتے
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی پر قاتلانہ حملے کی نیت سے آنے والا شخص تو معلوم نکلا، موصوف کا نام مقدس چیمہ اور یہ وزیرِ آباد میں ایجنسیوں کے لیے کام کرتا ہے، پاکستان تحریکِ انصاف کے تمام کارکنان کی لسٹیں بھی یہی ایجینسیوں کو فراہم کرتا ہے، فوج اب کھل کے سامنے آ گئی ہے۔
⚠️ وزیرآباد سے صبح کے 5 بجے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ہنگامی ویڈیو پیغام!
وزیراعلیٰ کے قریب سے ایک مسلح شخص پکڑا گیا جیسے پولیس کے حوالے کیا گیا، پنجاب کی ناجائز حکومت مسلسل وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی سیکیورٹی کو رسک پر ڈال کر کوئی نیا ایڈونچر کرنے کے ارادے میں ہے!
⚠️⚠️⚠️ اس داڑھی والے کرائے کے قاتل کو آرمی اسٹیبلشمنٹ اور صیہونی پنجاب حکومت نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کو قتل کرنے کے لئے بھیجا تھا جس کو وزیرِ اعلیٰ کی سیکیورٹی والوں نے پکڑا اور ایس ایچ او ثقلین کے حوالے کردیا گیا، اس شخص سے پستول برآمد ہوئی ہے۔
سیالکوٹ میں جہاں سہیل آفریدی نے رات گزارنی تھی صیہونی پنجاب حکومت نے وہاں کی بجلی کاٹ دی، اس کے بعد مزید 2 جگہوں کی بجلی کٹنے کے بعد وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ وزیر آباد آ گئے، وزیرِ آباد کی بجلی بھی کاٹ دی گئی ہے، وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی اب اسی جگہ پر موجود ہیں۔
سہیل آفریدی نے آج سٹریٹ موومنٹ کا آغاز وزیر آباد سے ہی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
ابھی خان کو ناحق جیل میں قید کیا ہوا تو عوام کا یہ حال ہے۔۔
اور جب انشاءﷲ خان صاحب اس ناحق قید سے آزاد ہوں گے تو سوچئے عوام کے جوش و جذبے کا کیا عالم ہو گا۔
عمران خان مخالفین کی گھبراہٹ بنتی ہے۔ بلکل بنتی ہے۔
یہ سفید لباس والا شخص امین اللہ پیں اور یہ ہدایت دے رہا ہے کہ انکو گولی مار دو، اور
اس کے کارندے آغا شیخ سرور ،زعیم لغاری، رائے غلام، حنظہ اور مجھ پر ٹوٹ پڑے،، اس دوران جب مینا خان آفریدی، شاہد خٹک بیچ بچاؤ کروا رہے تھے انکو بھی تشدد کا نشانہ بنایا
رمیز راجہ نے بالآخر کھل کر وہ بات کہہ دی جو ہم پچھلے ساڑھے چار سال سے کہہ رہے ہیں۔
اب وقت آ گیا ہے کہ ہر شخص یہ بات کھل کر کہے اور اپنے ملک کی تقدیر بدلنے کیلئے خود عملی طور پر کردار ادا کرے، انشاءﷲ۔
ہمارے بزدل ہونے کی وجہ سے ہمارے یہ حالات ہیں۔ بڑی سیدھی سی بات ہے۔
عمران خان کا دور حکومت بہترین تھا میں رکشہ چلاتا ہوں عمران خان کے دور میں عمر ہسپتال جیسے مہنگے پرائیویٹ ہسپتال سے ماں کے دل کا فری بائی پاس کروایا تھا،دس لاکھ میں جیب سے نہیں دے سکتا تھا مہنگے ترین ہسپتال میں علاج ہوا اور دس روپے نہیں لگے۔
آج میرے بیٹے کے گردے کا آپریشن ہے اور شیخ زید ہسپتال والوں نے ایک لاکھ دس ہزار روپے مانگے ہیں ،بولا ہے پیسے لاؤ گے تو آپریشن کریں گے،میں کہاں سے لاؤں گا؟ رکشہ ہی بیچنا پڑے گا،تم دل پر ہاتھ رکھ کر بتاؤ میرے دل سے عمران خان کے لیے دعائیں نہیں نکلیں گی کیا؟
ایک رکشہ ڈرائیور کی عمران خان کے دور میں دی گئی صحت کارڈ سہولت بارے گفتگو جو موجودہ جعلی حکمرانوں نے بند کردی ہے۔
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
الحمداللہ۔ عمران خان صاحب اور بشری بیگم صاحبہ کی قید تنہائی کا فیصلہ جاری۔
عدالتی فیصلے کے مطابق عمران خان کو اپنے بچوں سے آڈیو، ویڈیو اور واٹس ایپ کالز کے ذریعے رابطے کی سہولت فراہم کی جائے گی، تاہم اگر ان کالز کو سیاسی مقاصد یا کسی دوسرے مقصد کے لیے استعمال کیا گیا تو یہ سہولت معطل کی جا سکتی ہے۔
عمران خان صاحب کو فیملی اور اپنی اہلیہ سے ملاقات جیل قوانین اور فیملی میٹنگ کے قواعد کے مطابق کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
انہیں روزانہ ایک گھنٹے ایسی واک کی اجازت ہوگی، جس کے دوران باقاعدہ انسانی میل جول کا انتظام کیا جائے گا اور جن افراد سے ملاقات یا میل جول ہوگا، ان کا ریکارڈ بھی مرتب کیا جائے گا۔
عدالت نے عمران خان کو تاریخ کی کتابوں سمیت تمام قابلِ اجازت مطالعے کا مواد فراہم کرنے کا حکم دیا ہے، البتہ ممنوعہ کتب اس میں شامل نہیں ہوں گی۔
یہی سہولیات بشریٰ عمران خان کو بھی فراہم کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور انہیں اپنے خاندان سے ملاقات کی سہولت بھی قانون کے مطابق حاصل ہوگی۔
عدالت نے واضح کیا کہ جیل میں موجود تمام افراد کو آئین، قانون اور جیل قوانین کے تحت حاصل حقوق و سہولیات فراہم کی جائیں۔
عدالتی حکم پر عملدرآمد کے حوالے سے جیل حکام کو 15 روز کے اندر عملدرآمد رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
فیصلے کا اہم ترین پہلو یہ ہے کہ اگر جیل حکام عمران خان کو قانون، آئین یا عدالتی حکم کے تحت حاصل کسی سہولت یا ریلیف سے محروم کرتے ہیں تو انہیں اس محرومی کی وجوہات تحریری طور پر فراہم کرنا ہوں گی۔
خالد یوسف چوہدری
لیگل کونسل سابق وزیراعظم عمران خان
@KhalidYChaudry
اسلام آباد کے علاقے میلوڈی میں صحافی احتشام عباسی پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا۔
ذرائع کے مطابق حملہ ایف آئی اے دفتر کے باہر کیا گیا، جس کے نتیجے میں صحافی احتشام عباسی شدید زخمی ہو گئے۔
ریاست ڈاٹ پی کے صحافی احتشام عباسی پر حملے کی شدید مذمت کرتی ہے ۔
@ehtashamabbasi@ICT_Police
رمیز راجہ کا سینیٹر افنان اللہ کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ۔
سابق چئیر مین پی سی بی رمیز راجہ نے حکومت کا چیلنج قبول کرلیا رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت کے چند ناسمجھ لوگوں کوغلط فہمی ہے کہ مجھے ان کی حکومت کمنٹری کے پیسے دیتے ہے اور مجھے یہ بھیجتے ہے کمنٹری کیلئے میں ان کو یادہانی کراوں کہ مجھے کمنٹری کیلئے دنیا کے مختلف اسپانسر مدعو کرتے ہے اب میں انگلینڈ میں بی بی سی کے مشہور ریڈیو اور آڈیو پلیٹ فارم کیلئے کمنٹری کررہا ہوں اور انہوں نے ہی مجھے مدعو کیا ہے پاکستان انگلینڈ سیریز کیلئے یہ میری مرضی ہےکہ میں اس میں کس کانام لوں آپ کی اوقات اتنی نہیں ہے کہ آپ مجھے دنیا میں کمنٹری کرنے سے روکے یا میرے رائے کے اظہار پر پابندی عائد کرئے اور نہ ہی ایسا آپ کرسکتے ہے اگر تم ایسا کرسکتے ہو تو میرا آپ کو کھلا چیلنج ہے کرکے دیکھاؤ مجھے روکو کمنٹری کرنے سے میں اپنے رائے کا اظہار کرتا رہوں گا
یادرہے گزشتہ روز حکومتی عہدےدار سینیٹر افنان اللہ خان نے کہا کہ رمیز راجہ کی کمنٹری پر پابندی لگائی جائے بی بی سی کے مشہور ریڈیو اور آڈیو پلیٹ فارم پرسابق کپتان عمران خان کی بیماری کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بہت تشویش ہے اس بیماری پر۔۔۔