اسٹیبلشمنٹ کے ڈاکیے آج خود اقرار کر رہے ہیں کہ انہیں کہا گیا عمران خان کی حکومت کو رگڑنا ہے اور ہمیں بچانا ہے۔
مطیع اللہ جان۔
اڈیالہ میں ناحق قید عمران خان کو اللہ پاک ہر روز سرخرو کر رہے ہیں۔
بے شک اللہ جسے چاہے عزت دے۔
بریکنگ نیوز 🚨قاسم سوری کا خوفناک انکشاف، پی ٹی آئی اسٹبلیشمنٹ کی چال میں بری طرح سے پھنس گئی 🔥🔥
پاکستان تحریک انصاف کو آزاد کشمیر میں ایک دم انتخابی نشان دے دیا گیا ہے پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کے ساتھ کھڑی ہے لیکن توڑنے کے لئے نشان دے دیا گیا ہے اور جو آزاد کشمیر کا بورڈ بنا ہے اس میں ایسے ممبر بھی ہیں جو عاصم منیر نے علماء کانفرنس بلائی تھی اس میں پیش پیش تھے
اگر تحریک انصاف اس میں حصّہ لیتی ہے اسکا مطلب ہے وہ اسٹبلشمنٹ کی طرف جا رہی ہے اور آزاد کشمیر کے مطالبات کی طرف نہیں جا رہی یہ ایک جال ہے اسٹبلشمنٹ کا PTI کو اس طرف لے جانے کا
آج پاکستان میں اگر کوئی اپنی شکایت درج کروانا چاہتا ہے، اپنے دل کا درد اپنے بڑوں سے بانٹنا چاہتا ہے، اپنی آواز بلند کرتا ہے اس ظلم کے خلاف جو اس کے ساتھ ہو رہا ہے بحیثیتِ ایک شہری، تو اسے غدار کیوں کہا جاتا ہے؟
ہر وہ شہری جو اپنی حق حلال کی کمائی سے اپنے ملک میں رہنا چاہتا ہے، اپنی ضرورتوں کے بوجھ تلے بھی برداشت کر رہا ہے، ملک سے بھاگ نہیں رہا، اپنے وطن کی محبت میں سب کچھ سہہ رہا ہے، وہی محبِ وطن ہے، غدار نہیں۔
حنا خواجہ بیات
International voices raised again for Imran Khan and Pakistan’s political prisoners.
In Canadian House of Commons, @MichaelKramSK presented a petition calling for Imran Khan’s release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.
#EndKhansIsolationNow
Free Imran Khan! Imran Khan has been left to languish in a Pakistani prison cell for over three years. Today in the House of Commons I presented a petition calling for his release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.
چکوال میں ڈاکو سمجھ کر سی سی ڈی نے پوری فیملی گولیوں سے بھون ڈالی ایک نو سال کی بچی شہید اور باقی اہل خانہ شدید زخمی ہیں فیملی حال ہی میں آسٹریلیا سے پاکستان آئی تھی۔
بزنس کلاس کے ٹکٹ سستے کر دیے ہیں اپنے لئے ۔ اگر کوئی بندہ سستی گاڑی لے رہا تھا وہ انہوں نے مہنگی کر دی ہے ۔ یہ اشرافیہ کا بجٹ ہے۔ نور عالم خان کا دلچسپ تبصرہ
After consulting with those that Imran Khan Sahib has directed consultation with on issues related to the UK and other overseas chapters of the party, and taking into account the concern expressed by some participants in the intra-party elections for the UK, the following decision has been taken:
A) all additions to the membership of the party in the UK will be duly recorded and made available to the Election Commissioner for the intra-party election for the UK.
2) the complete list of voting members will be made available by the Election Commissioner to all candidates fourteen days prior to the polling day.
The Election Commissioner shall ensure a fair and transparent process and shall entertain any legitimate concerns that any participant might have and provide a fair resolution.
اس وقت میں پمز میں موجود ہوں، ہم نے تمام وارڈز چیک کیے ہیں، یہاں ایسا کچھ نہیں۔ عموماً جب عمران خان کو لایا جاتا ہے تو ہسپتال کو سیل کر دیا جاتا ہے۔ ہمیں رات کی تاریکی میں علاج قبول نہیں۔ عمران خان کا علاج اُن کی فیملی کی موجودگی میں اور اُن کے ذاتی معالجین کی نگرانی میں ہونا چاہیے۔ پارلیمانی لیڈر شاہد خٹک@ShahidkhattakSk
#WhereIsImranKhan