@Z33shanMuhammad@AzadKashAfairs Jab apke bhai aur rishte wale apke property ke hisse pe zabardasti qabza kare aur ap kuch bolo tou apko maara jaye tou ap bhi isi begherat ki tarah bhonkenge
چودہ سال... یعنی 5,110 سے زیادہ دن کی غیر قانونی قید! کوئی بھی مہذب معاشرہ انسانی جان اور آزادی کے ساتھ اس قسم کے کھلواڑ کی اجازت نہیں دے سکتا۔
#FreeNaveedButt
بغیر کسی جرم اور عدالتی کارروائی کے کسی کو 14 سال تک غائب رکھنا بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ اگر کوئی الزام ہے تو عدالت میں پیش کیا جائے۔
#FreeNaveedButt
ایک پورا بچپن باپ کے سائے کے بغیر گزر گیا۔ چودہ سال سے ایک خاندان شدید ذہنی اذیت اور انتظار کی کرب ناک کیفیت سے گزر رہا ہے۔ اس ظلم کو اب بند ہونا چاہیے۔
#FreeNaveedButt
14 سال کا طویل عرصہ گزر گیا! نوید بٹ کو صرف پرامن آواز اٹھانے پر لاپتہ کیا گیا۔ ظلم کی ایک حد ہوتی ہے، انسانیت اور انصاف کا تقاضا ہے کہ انہیں فوری رہا کیا جائے۔
#FreeNaveedButt
مظلوم کے حق میں آواز اٹھانا ہم سب کا فرض ہے۔ ہم نوید بٹ کی جبری گمشدگی پر خاموش نہیں رہ سکتے۔ اس مہم کا حصہ بنیں اور انصاف کی آواز کو بلند کریں۔
#FreeNaveedButt
@AsgharNaqv27650@enkidureborn پاکستان وہ ایٹمی پاور ہے جس کی اگر ایٹمی پاور ہونے کی وجہ سے کوئی عزت ہوتی تو اسے عالمی سیاست میں اور ہیڈ لائنوں میں ایسے ہی ذکر ہوتا جیسے چائنا اور امریکا کا ہوتا ہے۔ یہ ممالک ایسے ہیں جو اگر کسی معاملے میں interest نہ لیں تب بھی دنیا کے بڑے صحافی ان ممالک کا interest دیکھتے ہیں
Every day goes and a calamity falls upon the Muslim Ummah one after the other. This is because the Muslims have long lost their shield. It has been more than a hundred years since the last Khilafah was abolished in 1924.
#Khilafah_is_The_Shield
@MohamadQuraishy@IMS_Production Prophets went to preach Islam. These Muslim statesleaders do not even know religion. They would shake hands with an oppressor and bring Islamic justifications to defend themselves
@Jin______7@FarleyMarly@IMS_Production Tell me when did Prophet Mohammad pbuh sit to talk with an oppressor.
There's a difference between a disbeliever and an oppressor