عوامی نیشنل پارٹی چارسدہ کے زیرِ اہتمام اتمانزئی میں شمولیتی تقریب کا انعقاد۔ ناصر جمال خان نے خاندان اور ساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں تجدیدِ عہد کر دی۔ تقریب میں مرکزی صدر اے این پی سینیٹر ایمل ولی خان نے خصوصی شرکت کی۔ ضلعی صدر شکیل بشیر خان، جنرل سیکرٹری شہزاد الدین، تحصیل صدر گوہر ایوب سمیت دیگر عہدیداران اور کارکنان بھی موجود تھے۔
#ANP | #AimalWaliKhan | #ANPCharsadda
ایا تاریخ د قام یادداشت وي؟. د قام یادداشت ولې ضروري وي؟ پښتون دانشور او مورخ سعدالله جان برق په تاریخ زور ولې راوړي؟ د تاریخ د ارزښت په اړه قیمتي خبرې واورئ. #factsarefacts#AimalWaliKhan#pakhtuhhistory
پچھلے سال بھی یہی ڈرامہ ہوا تھا اور کہا جارہا تھا کہ جب تک عمران خان سے ملاقات نہیں ہوتی بجٹ پیش نہیں کرینگے۔ اس دفعہ بھی یہی کہا گیا۔ ہم نے پہلے ہی کہا تھا کہ یہ محض ڈرامہ ہے، بجٹ ہر صورت یہ پیش کرینگے۔ یہ لوگ ہر وقت وفاقی حکومت سے فنڈز نہ ملنے کا رونا روتے ہیں، مگر ان کو جو وفاق سے ملا ہے، مگر یہ لوگ اس کا حساب کتاب دینے سے کترا رہے ہیں۔ فنانس کمیٹی میں ہم نے ان سے مختلف محکموں کے فنڈز کے بارے میں پوچھا مگر 6 مہینوں میں حکومت ہمیں اس کا جواب نہ دے سکی۔ جو کہ اس ہمارا استحقاق اور اسمبلی کا تقدس ہے۔ صوبے میں گورننس کا نام و نشان تک نہیں۔ یہ لوگ بالکل بھی سنجیدہ نہیں۔
ارباب عثمان خان
ایم پی اے، عوامی نیشنل پارٹی
پی ٹی آئی والے عمران خان کے نام پر ووٹ دیتے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ پہلے پرویزخٹک، پھر محمود خان آئیں، آج وہ کہاں ہیں؟ پھر گنڈاپور صاحب آئیں، وہ کن کے وزیراعلی تھے؟ عشق عمران میں مرنے والے نے پختونخوا کے 109ارب روپے اسلام آباد کو دے دیے۔
Imran, a resident of Timergara, Lower Dir, has reportedly been imprisoned in Muscat, Oman, for the past 17 years. According to his family, his legal case has already been concluded, yet he remains behind bars in Ismail Jail. A video shared by our journalist friend Shabir from Buner highlights the pain and anguish of his elderly parents.
Our colleagues from ANP Buner, who are currently in Oman, are actively following this case. We urge @ForeignOfficePk and @PakinOman to intervene and make every possible effort to secure his release and reunite him with his family after nearly two decades.
This is not a rant by a random genocidal lunatic. It's a public post by the national security minister of the Israeli regime.
The genocidal death cult headquartered in Tel Aviv is a threat to all of humanity. It threatens all humans. Its only interest is permanent war.
نن چې کوم خلق اېمل ولي خان يادوي چې د مشرانو لار ئې پرېښوده هم داسې خلقو باچاخان ته د هندوانو ملګرے وې ولي خان ته ئې د روس ايجنټ وې او اسفنديارولي خان ته ئې د امريکې ايجنټ وې نۀ ئې ورله هغه وخت ملګرتیا کړې وه او نۀ اوس . چې باچاخان وو نو نۀ وو ښه بيا ئې ولي خان د باچاخان لار پ..
The Leader who forged the bi'tha
Four decades of the Leadership of dear Khamenei elevated the society to such a high level that following the greatly significant event of his own martyrdom, a new benchmark took shape for the bi’tha of the Iranian nation
Imam Mojtaba Khamenei
#BREAKING
Khatam Al-Anbiya Central Headquarters announces the closure of the Strait of Hormuz.
Following the United States' clear breach of faith and violation of its commitments regarding the failure to implement Clause 1 of the Memorandum of Understanding on ending the war, and in response to the continued ceasefire violations by the Israeli regime in southern Lebanon, as well as the failure of Israeli occupying forces to withdraw from southern Lebanese territory, it is hereby declared that the Strait will be closed to the passage of vessels.
عوامی نیشنل پارٹی نے بجٹ کے نام پر اعداد و شمار کی ہیر پھیر کو مسترد کردیا، صوبائی صدر میاں افتخار حسین کا صوبائی بجٹ پر ردعمل
🟥آئندہ مالی سال کیلئے صوبائی بجٹ الفاظ کا ہیر پھیر اور اعداد و شمار کا جادو ہے، میاں افتخار حسین
🟥صوبائی بجٹ خیبر پختونخوا کو تباہی کی طرف دھکیلنے کی ایک منظم سازش ہے
🟥تیرہ سال اقتدار میں رہنے کے باوجود حکومت آج بھی عوام کو گمراہ کر رہی ہے
🟥حکومت ایک طرف 48 ارب روپے کے خسارے کا دعویٰ کررہی ہے
🟥غیر موجود ضلعی حکومتوں کے نام پر 52 ارب 80 کروڑ روپے خرچ دکھائے جا رہے ہیں
🟥بجٹ سے خیبر پختونخوا کے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکی جا رہی ہے
🟥بجٹ میں 1201 نئے ترقیاتی منصوبے شامل کیے گئے ہیں
🟥سینکڑوں منصوبوں کیلئے چند ہزار روپے اور بعض کیلئے ایک روپیہ تک مختص نہیں کیا گیا
🟥یہ ترقیاتی منصوبے نہیں بلکہ ناراض اراکین اسمبلی کی وفاداریاں خریدنے کی منصوبہ بندی ہے
🟥حکومت نے ترقی کے نام پر پورے صوبے کا مستقبل داؤ پر لگا دیا ہے
🟥45 لاکھ بچے آج بھی سکولوں سے باہر ہیں لیکن ان کیلئے صرف 5 ارب روپے رکھے گئے ہیں
🟥تعلیم کے پورے ترقیاتی شعبے سے تقریباً تین گنا زیادہ رقم سڑکوں کیلئے مختص کی گئی ہے
🟥حکومت کو انسانی ترقی، تعلیم، نوجوانوں کے مستقبل اور صحت سے کوئی دلچسپی نہیں
🟥بی آر ٹی آج بھی اربوں روپے کی سبسڈی پر چل رہی ہے، نوشیروان برکی کے ایم ٹی آئی ہسپتالوں کے اخراجات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے
🟥صوبہ بھر میں صحت کی بنیادی منصوبوں کو بجٹ نہیں دیا جارہا
🟥ہزاروں ایسے منصوبے بھی ہیں، جن کی تکمیل میں 30 سال تک لگ سکتے ہیں
🟥یہ آئندہ نسلوں پر قرضوں اور مالی بحران کا بوجھ منتقل کرنے کا منصوبہ ہے
🟥تیرہ سال حکمرانی کے باوجود صوبے کی اپنی آمدن نہ ہونے کے برابر ہے
🟥صوبائی حکومت آج بھی وفاق کے سامنے ہاتھ پھیلانے پر مجبور ہے
🟥موجودہ بجٹ کا 92 فیصد حصہ وفاق کے مرہون منت ہے
🟥خودمختاری، تبدیلی اور معاشی انقلاب کے دعوے بھی محض جھوٹ پر مبنی تھے
🟥پختونخوا مالی طور پر زیادہ کمزور اور وفاق پر زیادہ انحصار کرنے والا صوبہ بن چکا ہے
🟥یہ بجٹ عوامی فلاح، معاشی ترقی اور ادارہ جاتی اصلاحات کا بجٹ نہیں
🟥صوبائی بجٹ سیاسی مصلحتوں اور ناکامیوں کو چھپانے کی ایک ناکام کوشش ہے
🟥عوامی نیشنل پارٹی آئندہ مالی سال کیلئے صوبائی بجٹ کو مکمل طور پر مسترد کرتی ہے
🟥حکومت جان بوجھ کر پختونخوا کو معاشی، تعلیمی اور انتظامی تباہی کی طرف دھکیل رہی ہے
🟥صوبائی حکومت عوام کو گمراہ کرنے کے بجائے حقائق سامنے لائے
🟥صوبائی حکومت ذاتی مفادات کیلئےغیر ضروری سیاسی منصوبہ بندی بندکرے
🟥صوبے کے وسائل کو حقیقی ترقی، تعلیم، صحت اور روزگار پر خرچ کرے
🟥تاریخ اس بجٹ کو پختونخوا کے مستقبل کے خلاف ایک سنگین سازش کے طور پر یاد رکھے گی
@MianIftikharHus
#ANP | #ANPPakhtunkhwa | #PakhtunkhwaBudget2026
BREAKING: The Iranian central military command says it has closed the Strait of Hormuz in response to Israeli attacks on southern Lebanon, describing the strikes as a breach of Iran’s agreement with the US.
🔴 LIVE updates: https://t.co/8Lc5f4pSe6
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کی بنوں کی تحصیل ڈومیل میں دھماکوں کی مذمت
🟫افسوسناک واقعے میں سات قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع انتہائی دلخراش اور قابلِ افسوس ہے، ایمل ولی خان
🟫معصوم اور بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے والے انسان کہلانے کے بھی لائق نہیں
🟫بدقسمتی سے صوبائی حکومت کو امن اورعوام کی جان و مال کے تحفظ سے کوئی سروکارنہیں
🟫گزشتہ تیرہ برسوں سے ان کو مخصوص اسٹریٹیجک مقاصدکیلئے صوبے پر مسلط کیا گیا ہے
🟫صوبائی حکومت اپنے لانے والوں کی خوشنودی کیلئے وہ سب کررہی ہے جو ان سے مانگا جاتا ہے
#ANP | #AimalWaliKhan | #Bannu