@Shafqat_Mahmood If you are Pakistani why you take permission from British Council for our exams@britishcouncil #education #changeoursyallbus#modifyeducation
My dear Imran Khan Shb,
Plz open all educational section
کچھ سمجھ نہیں آتیonline Classes میں
ہمیں پہلے ہی رٹے لگوائے جاتے ہیں اور اوپر سے online classes میں بیڑا گڑ ک ہو رہا ہے
خدا را تعلیمی نظام کو بہتر بنالیں یا online classes کو ختم کر دیں. شکریہ!
@PM#Shafqatmehmood#bbcnews
وہ قوم کیسے ترقی کر سکتی ہے. جس کے قائد کی تصویروں کو روز زمین پر گرایا اور ہوا میں اڑایا جاتا ہے. (شادیوں، محفلوں، مختلف پروگراموں میں) اور کہتے پھرتے ہیں ہم آزاد ہیں