شہباز گل کی رہائی کے لیے آج پورے ملک میں ریلیاں نکالیں جائیں گی۔ عمران خان بھی اسلام آباد میں ریلی کی قیادت کریں گے۔
ری ٹویٹ کرکے سب اس ٹرینڈ میں شامل ہوں اور ٹویٹ کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں۔
#شہبازگل_بہانہ_کپتان_نشانہ
@SaleemKhanSafi اس لئے تو ہم بھی کہتے ہیں کہ آپ لوگ بھی غیرت کرکے صحافت چھوڑ دیں اور پی ڈی ایم جوائن کرلیں تاکہ ہمیں بھی مزہ آجائے اور تم لوگوں کو اپنی اوقات بھی معلوم ہوسکے.
دوسروں کو نصیحت اور خود ��یاں فضیحت 😐😐
جو کہہ رہا تھا کہ کپڑے بیچ کر چیزیں سستی کروں گا۔دراصل وہ کپڑے اپنے نہیں بلکہ عوام کے بیچنے کا کہہ رہا تھا۔ عوام کو سمجھنے میں غلطی ہو گئی تھی۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#TBZ