🚨🔥 بریکینگ نیوز !!🚨🔥
کل پی ٹی آئی قیادت کا ایک اجلاس بُلایا جا رہا ہے جس میں بڑے فیصلے متوقع ہیں۔ خبر ہے فیصلہ کیا جائے گا
کے ستمبر میں جب وکلاء موومنٹ چلے تب پی ٹی آئی بھی ایک بڑے احتجاج سے نکلے، سید ذیشان عزیز🔥🔥
🚨🚨 بریکینگ نیوز : 🚨 سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا بڑا انکشاف ۔ !!🔥🔥🚨
خبر یہ آرہی ہے کہ کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ خفیہ بات چیت چل رہی ہے، اس میں یہ فیصلہ ہوا ہے کہ سیلاب کا بہانہ بنا کر الیکشن کو ملتوی کر دیتے ہیں ۔یہ اندرونی بات چیت چل رہی ہے، اس میں ہماری حکومت کیساتھ ساتھ اسٹیبلشمنٹ کے چند اہم شخصیات بھی شامل ہیں ۔🔥🔥🚨
🚨🚨 بریکینگ نیوز !!🔥سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا بڑا انکشاف !!🛑🛑
خبر یہ ہے کہ کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ پردے کے پیچھے یہ بات چیت چل رہی ہے کہ سیلاب کا بہانہ بنا کر آزاد کشمیر کے الیکشن ملتوی کر دیے جائیں۔
اس بات چیت میں اسٹیبلشمنٹ کی اہم شخصیات بھی شامل ہیں، مہاجرین کی سیٹیں 12 کی بجائے 4 کرنے پر بھی بات چیت چل رہی ہے ۔🔥🔥🚨
چار دن ہوگئے ہیں کمال خان لاپتہ ہیں
یہ ظلم یہ فسطائیت کب رکے گی ؟ اس ملک کے محب وطن نوجوان جو سیاسی شعور رکھتے ہیں ان کو دہشت گردوں کو طرح اٹھانا ٹائپ کرنا کہاں کا انصاف ہے
اس ملک کی انے والی نسلوں کو کیا پیغام دیا جارہا ہے
کیا فرعونیت کی کوئی انتہاہ باقی ہے
سب مل کر کمال خان کے لئیے آواز ااتھائیں
یہ وہ ورکرز ہیں جو ہم سب کی ذمہ داری بھی ادا کررہے ہیں
🚨🔥بریکینگ نیوز !!🚨🔥
خبر یہ ہے کہ : بیرسٹر سیف نے اسٹیبلشمنٹ کا اہم پیغام چیئرمین عمران خان کو پہنچایا۔ ملاقات میں چیئرمین عمران خان نے خاموش رہنے کے عوض اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے کسی قسم کا ریلیف لینے سے انکار کر دیا ہے ۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بیرسٹر سیف سے کہا میں اپنی بے گناہی ثابت کرنے کا معاملہ اللہ کے بعد عوام پر چھوڑتا ہوں ۔
چیئرمین عمران خان کی صحت پہلے سے کمزور ہو چکی ہے. ذرائع 🚨🚨🚨
🚨🔥 بریکینگ نیوز !!🚨🔥
اسد طور کا عمران خان کے بارے میں بڑا انکشاف !!🛑
عمران خان سے جیل میں ملٹری اسٹبلشمنٹ کی ملاقات ہوئی ہے، عمران خان نے دوبارہ کہہ دیا۔ absolutely not اور میں اپنی بے گناہی اللہ تعالیٰ کے بعد عوام پر چھوڑتا ہوں ۔
عمران خان کو کہا گیا آپ کچھ ٹائم کے لیے خاموش رہے، اور بنی گالہ شفٹ ہو جائے، الیکشن آئیگا تو آپکو موقع دیا جائیگا۔ عمران خان نے صاف انکار کردیا ۔🔥🔥✊
🚨🔥 بریکینگ نیوز !!🚨🔥
کارکن تیاری پکڑیں بدھ کو تمام قیادت کا اجلاس ہو گا۔ جس میں ہم فیصلہ کرنے جا رہے ہیں کہ اب مفاہمت سے حل نہیں نکل سکتا.۔۔ صوبائی صدر جنید اکبر۔✌️✊
پی ٹی آئی کے احتجاج کا معاملہ پی ٹی آئی نے اہم اجلاس کل طلب کر لیا. ذرائع ۔🔥🔥🚨
🚨🔥 بریکینگ نیوز !!🚨🔥
انڈیا کے Gen-Z اُٹھ کھڑے ہوئے ۔ صحافی وقار مالک کا پاکستانی جین زی کو پیغام !!🔥🔥✌️ عمران خان یہ لڑائی اپنے لئے نہیں بلکہ آپ کے لئے لڑ رہا ہے ۔ اور عمران خان کا ساتھ اب تک Millennials نے دیا ہے،
جو عمران خان کے شانہ بشانہ لڑ رہے ہیں۔ جبکہ Gen-Z سوئے ہوئیں ہیں ۔ٹک ٹاک سے نکلو جین-Z اور Alpha ۔🔥🔥🚨
🚨🔥 بریکینگ نیوز !!!🚨🔥.
صوبائی صدر جنید اکبر کا بڑا اعلان !!🔥🔥
کارکن تیاری پکڑیں کل بدھ کو تمام قیادت کا اجلاس ہوگا
جس میں ہم فیصلہ کرنے جا رہے ہیں کہ اب مفاہمت سے حل نہیں نکل سکتا ۔🔥🔥✊
🚨🔥بریکینگ نیوز !!🚨🔥
اطہر کاظمی کا انکشاف !!🔥🔥🛑 یہ جو سارا نظام کھڑا ہے یہ مولانا کی سہولت کاری سے کھڑا ہے، آج بھی مخصوص سیٹیں مولانا کے پاس ہیں ۔
نجم سیٹھی نے اپنے پروگرام میں کہا اصل غصّہ یہ ہے ہمیں کیوں نہیں فارم 47 کی سہولت دی گئی ۔🔥🚨
🚨🚨انڈین نوجوان نسل انٹرنیشل میڈیا کی لوگوں کو بتا رہے ہیں ۔
سٹوڈنٹ پوری تیاری سے دہلی ائے ہیں ۔اور رکاوٹیں توڑتے ہوئے پہنچ رہے ہیں ۔
ہمارے ہاں انٹر نیشنل لوگوں کو ملنے ہی نہیں دیا جاتا ۔اور پی ٹی آئی قیادت کی طرف دیکھ رہی ہوتی ہے کوئی پریس کانفرنس کرے ۔
🚨🔥بریکینگ نیوز !!🚨🔥
شاہد خاقان عباسی کا اہم انکشاف۔ باجوہ نواز گٹھ جوڑ کی تفصیلات سامنے لے آئے۔ اصل حقائق سے قوم کو آگاہ کردیا ۔🚨🔥🚨
جنرل باجوہ نے تو چھوٹے موٹے کام کیے تھے۔ جیسے بلوچستان میں حکومت غائب کرنا، سینیٹ کے انتخابات میں چوری کروانا اور فیض آباد دھرنا۔
نواز شریف کو سپریم کورٹ نے رخصت کیا تھا جنرل باجوہ نے نہیں۔ اس کے باوجود ہماری حکومت نواز شریف کے بغیر جنرل باجوہ کے ساتھ بہت اچھی چلتی آئی دس مہینے۔🔥🔥🚨
بریکنگ نیوز ، عمران خان سے جیل ملاقاتوں کی درخواست کی سپریم کورٹ میں پنجاب حکومت کی مخالفت ۔۔
وفاقی حکومت کی بھی مخالفت ۔۔
مزید جواب جمع کرانے کے لیے 4 ہفتے کا وقت ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد اور پنجاب نے مانگ لیا
قابل سماعت ہونے پر اعتراض عائد کر دیا
آج تکنیکی معاملات پر آدھے گھنٹے کی سماعت ، اب مزید تین ہفتوں کے لیے ملتوی
🚨🔥 بریکینگ نیوز !!🚨🔥
🚨🚨سپریم کورٹ میں بانی تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے کیس کی اہم ترین سماعت آج ہوگی ۔🛑
جسٹس محمد علی مظہر سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کریگا ۔
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی نے ملاقات کیلئے اپیلیں دائر کیں تھیں ۔🔥🔥🚨
قائداعظم خان کی مقبولیت سے لطف اندوز ہونے والے ان محترم کی بلکل بےتکی باتیں جنکا انصافینز کو اس وقت سے علم ہے جب یہ سارے بدبخت ملکر امریکی و باجوائی سازش کا ساتھ دے تھے
اچکزئی صاحب کہہ رہے ہیں کہ ہم کسی کو پاکستان کو خانہ جنگی کی طرف لے جانے کی اجازت نہیں دینگے سبحان اللہ
بلوچستان جل رہا ہے خیبر جل رہا ہے کشمیر جل رہا ہے پنجاب و سندھ میں لاقانونیت کرپشن ناانصافی کی انتہا ہے اور یہ صاحب کہہ رہے ہیں کہ یہ کسی کو اجازت نہیں دینگے