$NVDA
This trade idea posted for my SUBSCRIBERS one day ago
IS NOW UP AROUND 150% in a day 👀👀👀👀
Are you a SUBSCRIBER???
If not it’s ok it’s just ur loss 😘
Here’s what my SUBSCRIBERS got below 👇
کعبہ کس منہ سے جاؤ کے غالب ۔
غزہ کے74 ہزار معصوموں کا اپنی نگرانی میں قتل عام کرانے والے،ایران پر دوسری بار حملہ کرنےوالے،ایرانی فوج کو موت کی دھمکی دینے والےٹرمپ کو بھگوان مان کر شہباز شریف نے اسکی قصدہ گوئی کی اسےامن کے نوبل انعام کیلئے نامزد کیا اسے Saviour of Asia قرار دیا۔
اب اس جنگ کے جو اثرات پاکستان پر پڑیں گے وہ تو بعد کی بات ہے، لیکن ہمارے کٹھ پتلی وزیراعظم نے جو انتہائی درباری پن دکھاتے ہوئے ٹرمپ کو
man of peace کہا تھا، اس کا اب کیا کرنا ہے؟
#FreeImranKhan
#ImranKhanForNationalUnity
“میرا گھر ہے پاکستان میں کیوں باہر جاؤں۔ کوئی اپنا گھر چھوڑ کر بھی باہر جاتا ہے ”
اور پھر پوری دنیا نے دیکھ لیا کہ مردِ قلندر ڈٹ گیا اور جیل کی ہر سختی اور ظلم کے باوجود پاکستان چھوڑ کر نہیں گیا ۔۔۔!!!
#عمران_خان_کو_رہا_کرو