42 casualties in less than 24 hours. Horrible! @OfficialDGISPR Please! Focus on deteriorating law and order situation for God's sake. It's gettng worse with every other day passing. STOP doing this hollow lip services. MAKE them pay a heavy price for the blud of evry son of soil.
@NylaZaheer1 کوئی گمراہ نہیں کرتا منسٹر کو یہ باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت آگے بڑھ رہا ہے۔ اسے بالکل شک کا فائدہ دینا بند کریں۔ اسکی بد نیتی بالکل واضح ہو چکی۔ یہ صاحب اپنے سیاسی آقا کی طرف سے تفویض شدہ ذمہ داری کو انجام دینے کی بھرپور کوشش میں ہیں جسکا بنیادی ہدف شعبہ تعلیم کی نجکاری ہے۔
@naziagoraya منسٹر صاحب کو بھی تحقیق کے بغیر ایسے بیہودہ الزامات نہیں لگانے چاہیں۔ وہ تو جیسے پہلے ہی فیصلہ کر چکے کہ کیسے سرکاری اساتذہ سے جان چھڑانی ہے، کیسے انہیں گندا کرنا ہے، اسی لیے تو وہ ایسا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔
I think these 4 minutes by @zaighamkhan completely answers all questions a confused Pakistani might have regarding Pakistan-Afghanistan relations.
darya ko koozay mein band kiya.
گھر گرانا، روزگار چھیننا، محا فظوں کو رہزنوں کی طرح چوک چوراہوں پر کھڑا کر کے بھاری جرمانوں کے ذریعے لوگوں کی زندگیوں کو اجیرن بنانے جیسے ظالمانا اقدامات کبھی بھی نیک نامی کا ذریعہ نہیں ہونگے۔ ہمدردی ، رحمدلی ، آسانی اور احساس کو عام کرنے کی ضرورت ہے۔ @MaryamNSharif
@MaryamMeerani I've noticed the positive change in the form of social media presence of pro #Pakistan voices coming out of #Balochistan which is encouraging sign.
The situation in #Ghaza is horrible beyond imagination. Absolutely hearts wrenching scenes that no one can describe in words of any language. The perpetrators must be held accountable for the #genocide.
✅ پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی (`PSPA`) کی آفیشل ویب سائٹ یہ ہے:
🔗 👇
https://t.co/kF6NwThffU
اسی ویب سائٹ پر آپ کو یہ سہولتیں ملیں گی:
📌 Online Eligibility Check
(اپنا CNIC ڈال کر پتہ چلائیں کہ آپ اہل ہیں یا نہیں)
📌 پروگرامز کی تفصیل (معذور افراد وظیفہ، ہمت کارڈ ، آغوش مالی امداد وغیرہ)
🚨 `نوٹ` : اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سب کو اس پروگرام سے متعلق انفارمیشن مل جائے ۔جزاک اللہ خیرا!
جاز کمپنی کیخلاف صارفین شکایات کا انبار لگاچکے ہیں یہ کمپنی لوگوں کے wallet بیلنس میں سے خود بخود پیسے کاٹنے بلاوجہ پیکجز ایکٹو کرنے بارے مشہور ہے لوگوں نے مہم چلانا شروع کی ہے تو بجائے جاز کمپنی کو نوٹس دیتے PTA خود جاز کی حمایت میں صفائیاں پیش کرنے آگیا ہے
یہ سب ملے ہوئے ہیں۔۔۔
It's astonishing to see how humans beings are connected to each other emotionally. We feel the pain when we see someone's sufferings. We show concern when we see that someone is in danger.Also our hearts are filled with happiness to witness others moments of jubilation. #Humanity