inroll yourself in facebook marketing course and get 100% ABSLOUTLY free of cost proffesional certifcate .and start earn 1000 DOLLAR PER MONTH.
https://t.co/CuOfOPwrRA
عدالتوں میں رینجرز گھسے ۔۔ وہ چپ رہیں
انکے احکامات جوتے کی نوک پر رکھے گئے ۔
وہ چپ رہیں
اصلاحات کے نام پر انکی آزادی سلب ہوئی۔۔
وہ چپ رہیں
ججوں کے بیڈرومز میں کیمرے لگے۔
وڈی عدالت چپ رہی
اب ججوں کے گھر پولیس گھس گئی۔
اگلی باری کچھ بھیانک اور شرمناک بھی ہو سکتا ہے۔۔۔۔ ان شاءاللہ
🤔 محکمہ تعلیم پنجاب: اپنی ہی نااہلی کا اعتراف یا اساتذہ کی تذلیل پنجاب حکومت میں کل 43 وزارتیں ہیں اور ہر وزارت کا اپنا الگ وزیر ہے۔ 42 وزراء میں سے کسی نے بھی سوشل میڈیا پر اپنے ہی محکمے کے ملازمین کو چور، کام چور ثابت کرنے کی کوئی مہم نہیں چلائی۔
#EducationSystem
جہاز پر سوار ہونے سے پہلے امریکی وفد نے سب چینی تحائف، بیجز، یادگاری اشیا کوڑے دان میں پھینک دیں۔ چین کی کوئی چیز جہاز پر لے کر نہيں گئے۔
چین نے امریکی جہاز کے دروازے بند ہونے سے پہلے پہلے ہر چیز سمیٹ کر انہیں حیران کر دیا
🚨 انمول پنکی کا انکشاف
مجھ سے زبردستی بیانات دلوائے جا رہے ہیں کہ آپ کہیں کہ آپ بنی گالا میں سامان دے کر آتی رہی ہو
یہ بے شرم فیصلہ ساز اس قدر گر چکے ہیں کہ اب دوبارہ سے عمران خان کے خلاف اس قسم کی گھناؤنی سازشیں کررہے ہیں
بریکنگ نیوز 🚨ایران نے ٹھکائی کیا لگائی یو اے ای پاگل ہوگیا پاکستان کو دھمکی لگا دی 🔥🔥
متحدہ عرب امارات نے پاکستان اعلٰی قیادت سے کہا ہے کہ اگر آپ لوگوں نے اس دفعہ ایران کے خلاف ہماری مدد نہ کی ہمارے ساتھ کھڑے نہ ہوئے تو ہم تمہارے سارے سیاستدان، سابق جرنیلوں، ججزز اور دیگر بڑے پاکستانی بزنس مین کی جائیدادیں ضبط کرلیں، کسی کو بھی واپسی کچھ نہیں ملے گا، سب کے اثاثے منجمد کردیے جائیں گے۔ پاکستانیوں کو ملک سے بے دخل کریں گے اور ہمیشہ کیلئے ویزوں پر پابندی لگا دیں گے۔
یاد دہانی
جس لیٹر پر ارشدشریف کو دبئی سے ڈیپورٹ کرکے کینا کی قتل گاہ میں بیجھا گیا تھا وہ لیٹر جمہوریت اور انسانی حقوق کے خود ساختہ چیمپئن بلاول زرداری نے لکھا تھا۔
ٹرمپ نے ایران کے محاصرے کا فیصلہ اسلام آباد مذاکرات کے عین وسط میں کیا تھا۔ اور جے ڈی وینس کو کہا کہ مذاکرات چھوڑ کر واپس آجاؤ۔ یعنی مذاکرات good faith میں نہيں کئے۔
ایران نے آبنائے ہرمز کھول دی تھی لیکن ٹرمپ نے محاصرہ جاری رکھا۔ اس لئے ایران نے پھر دوبار بند کردی۔
اب صورتحال یہ ہے کہ یہ محاصرہ بہت تکلیف دہ ہے۔ ایران کو اسے ہر صورت میں توڑنا ہوگا ورنہ ایران کے اندر چیزوں کی قلت پیدا ہوجائے گی۔ اور اسی پر غور ہو رہا ہے۔
سیزفائر اور محاصرہ ساتھ ساتھ قائم نہیں رہ سکتے۔
سعودی حکومت کا اچھا اقدام۔تمام تر جنگی حالات کے باجود ایران سے عازمین حج کا پہلا گروپ سعودی عرب پہنچ گیا برادر ملکوں میں لڑائی ہر سطح پر ختم ہونا چاہیئے
ہم اسلام اباد دوسرے راؤنڈ کے لیے نہیں جا رہے اور ہم نے یہ واضح کر دیا ہے لیکن امریکہ نے پھر بھی اپنی ٹیم اگر اسلام اباد میں بھیجی ہے تو وہ ان کا پرابلم ہے وہ ضرور کسی اور چیز کے لیے ہے ہم نہیں جا رہے ہم واضح کر چکے ہیں
اسماعیل بقائی۔
🚨اہم ترین
علیمہ خان کا رویہ نرم ہو گیا ، لائحہ عمل دینا آسان کام نہیں ہے لائحہ عمل دینے میں مشکلات ہوں گی مردان جلسہ شاندار تھا عمران خان کے نام پر لوگ نکل آتے ہیں ۔ علیمہ خان
شرمناک بات ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ برطانیہ کے ہائی کمشنر کو خط لکھ کر صفائی دے رہا، کہ 13 جنوری کا جو فیصلہ ہے میں نے اس تناظر میں دیا، شرمناک بات ہے جب پاکستانی میڈیا آپ تک اپروچ کرے تو آپ انہیں سوال کا جواب نہیں دیتے تھے، مطیع اللہ جان
حبا بخآری نے دل جیت لیا ♥️
حبا بخآری نے اہم وقت میں عمران خان کی تقریر دوبارہ پوسٹ کردیا, ساتھ میں کھل کر حقیقت بتادی!!
"آج معلوم ہؤا عمران خان کیوں ناحق قید ہے"
بریکنگ نیوز
نیتن یاہو اگر ہنگری آیا تو ہم اس کے جنگی جرائم پر اسے گرفتار کر لیں گے.
ہنگری کے وزیر اعظم پیٹر ہیگر
ہنگری انٹرنیشنل کریمینل کورٹ کا ممبر رہے گا، ہمیں کسی کا ڈر یا خوف نہیں ہے.
نیتن یاہو نے امریکہ کو کہا کہ ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار ہیں اس پر حملہ کیا جاۓ
ٹرمپ نے اپنے فیورٹ فیلڈ مارشل سے پوچھا کیا ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار ہیں فیلڈ مارشل DGISI رہ چکا تھا، فیلڈ مارشل نے کہا اسرائیل بالکل ٹھیک کہہ رہا ہے ایران کے پاس ہتھیار ہیں حملہ ہونا چاہیے
عادل راجہ
مردان جلسے میں سب کی تقریروں سے واضح ہو گیا کہ۔ ۔۔۔۔ " یہ بھڑوے ہیں "
اب انہیں ہمیشہ کیلئے ذہن سے نکال دیں
یہ ہمارے لئے اور ہم ان کیلئے مر چکے
اب یا تو مل کر کچھ کریں
یا
مصلی بچھا کر دعائیں کریں
کہ اے پیارے اللہ میاں ۔ ہمارے منہ میں ہاتھ ہلائے بغیر کھانا ڈال دے ۔
سارے شر میں خیر یہ ہے
کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے ساتھ انسانیت سوز سلوک کرنے والے کل کو اپنے لئے کوئی رعایت طلب نہیں کر سکیں گے
اور نہ ہی ان کے چیلے چانٹے کوئی شور مچا کر یا جھوٹی رپورٹس چلا کر کچھ حاصل کر پائیں گے
مکافات عمل ایک حقیقت ہے
اور دنوں کا پھرنا بھی طے ہے
#پاکستان