1981 وزیر خزانہ پنجاب (نواز شریف)
1985 وزیراعلیٰ پنجاب (نواز شریف)
1988 وزیر اعلیٰ پنجاب (نواز شریف)
1990 وزیراعظم پاکستان (نواز شریف)
1997 وزیراعظم پاکستان (نواز شریف)
1997 وزیر اعلیٰ پنجاب (شہباز شریف)
2008 وزیر اعلیٰ پنجاب (شہباز شریف)
2013 وزیراعظم پاکستان (نواز شریف)
2013 وزیر اعلیٰ پنجاب (شہباز شریف)
2022 وزیراعظم پاکستان (شہباز شریف)
2022 وزیر اعلیٰ پنجاب (حمزہ شہباز)
2024 وزیر اعلیٰ پنجاب (مریم نواز)
پاکستانیوں یہ تمھاری کمزوری ہے کہ تم 45 سالوں میں ان چوروں سے پیچھا نہیں چھڑا سکے اور یہ چور آج بھی تمھاری بوٹیاں نوچ نوچ کر کھا رہے ہیں
قرضوں کے مینار پر "چڑھدا پنجاب"
ایسے ہی تو اربوں ڈالر ملک سے باہر نہیں گئے
اس شاندار کارکردگی کا سہرا صرف اور صرف فیلڈ مارشل کے سر جاتا ہے
کیونکہ جناب نے ہی چُن چُن کر مستند چور پنجاب اور پاکستان پر مسلط کیے ہیں۔۔۔!!!