پوری قوم کا مطالبہ ہے کہ عمران خان کو فلفور شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرو اور فیملی اور ذاتی معالجین کی موجودگی میں عمران خان کا علاج ہونے دو
آج یہ ہیش ٹیگ #KhameneiToKhanResistance پاکستان کا نمبر ون ٹرینڈ بنا دیں ‼️
ریٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ پر ایک ٹویٹ تو لازمی کریں۔
خامنہ ای سے خان تک ہر مسلمان مزاحمت کرے گا اور اپنا سر نہیں جھکائے گا۔