پاکستان ہم سب کا مشترکہ وطن ہے اور ہمارے ملک کا آئین ہر ادارے اور ہر شہری کے لیے ذمہ داریوں اور اختیارات کی واضح حدود متعین کرتا ہے
اسی لیے عوام یہ توقع رکھتے ہیں کہ تمام ریاستی ادارے بھی ہر معاملے میں غیرجانبداری شفافیت اور مساوی رویے کو یقینی بنائیں گے
حالیہ دنوں میں بعض لوگون کی جانب سے پاکستان کے سب سے بڑے زیرک سیاستدان مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے خلاف غیرمناسب جھوٹی اور غلیظ حقیقت کے برعکس زبان استعمال کی گئی
جس پر مولانا صاحب کے کارکنان سمیت پاکستان بھر کے مختلف عوامی حلقوں میں شدید تشویش سامنے آرہی ہے ۔
دوسری جانب یہ بھی دیکھنے کو ملا کہ گھٹیا غلیظ
بے ہودہ زبان استعمال کرنے والے جھوٹے الزامات لگانے والے اور مولانا صاحب کی کردارکشی کرنے والےافراد کو باقاعدہ نہ صرف سرکاری اور ملٹری ورکشاپس اور تقریبات میں شرکت کروائی گئی ہے بلکہ انکو عوامی ٹیکس کے پیسون پر پورے پورے ٹرپ بھی کروائے گئے اور حیرت در حیرت کہ کل ان سب کو جنہون نے ایک محب وطن پاکستانی سیاستدان اور کروڑوں پاکستانی عوام کے قائد اور لیڈر مولانا فضل الرحمن صاحب کی کرداری کشی مین کوئی کسر ھاتھ سے جانے نہین دی
پاکستان کے فیلڈ مارشل جناب حافظ سید عاصم منیر صاحب کے ساتھ ملاقات بھی کروائی گئی اور فلیڈ مارشل کے ساتھ فوٹوز بھی کہنچوائے گئے ہین جس کے باعث کروڑوں عوام کے ذہنوں میں چند جائز سوالات پیدا ہورہے ہین
بطور ایک پاکستانی شہری، میری گزارش ہے کہ اگر ایسے افراد کی ورکشاپس
مین شرکت محض پیشہ ورانہ بنیادوں پر کروائی گئی ہے جنہون نے مولانا صاحب کے خلاف بیہودہ زبان استعمال کی اور من گھڑت الزامات لگائے ہین اور ان سے ریاستی ادارون کا کوئی تعلق نہین تو اس حوالے سے DG ISPR کی جانب سے ایک واضح وضاحت سامنے آنا مفید ہوگی کیونکہ مولانا فضل الرحمن صاحب کے کروڑوں مداح فالوورز جو محب وطن پاکستانی ہونے ساتھ ساتھ افواج پاکستان سے محبت بھی کرتے ہین ان کی غلط فہمیوں کا خاتمہ بھی ہوگا اور عوام کا اعتماد پاکستان کے دفاعی ادارون پر مزید مضبوط بھی ہوگا
ہماری خواہش صرف یہ ہے کہ قومی ادارے ہر قسم کے سیاسی تاثر سے بالاتر نظر آئیں،
کیونکہ مضبوط ریاست کی بنیاد عوام کا اعتماد، غیرجانبداری اور قانون کی یکساں عملداری ہے۔ اختلافِ رائے جمہوریت کا حصہ ہے،
لیکن باہمی احترام، ذمہ دارانہ گفتگو اور شفاف طرزِ عمل ہی ہمارے قومی مفاد کے لیے زیادہ سودمند ہیں
ثبوت کے طور پر وڈیو اٹیج ہے
پاکستان زندہ باد
#مولانا_چھاگئے
#کرپٹ_چوکیدار
#کالےچینلز_کی_مشتاقیاں
#پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ
#کرائے_کے_باکو
مولانا کو اب تک ایک چیز کی سزا مل رہی ہےوہ مذہبی طبقے کو تشدد کی طرف نہیں لیجانے کی اسکے علاوہ کوئی اور جرم ہوتوثابت کرو؟آج کل جو جامعہ عسکریہ اسٹیبلشمنٹ کا دوسرا گھر بنا ہوا ہے جسکااستاد صبح و شام محب وطن اور غداری کاسرٹیفیکٹ بانٹ رہا وہ تو افغان جہادکامقدمۃ الجیش ہوا کرتا تھا