کراچی میں بارش ہو تو پیپلزپارٹی کی نااہلی اور پنجاب میں بارش ہو تو قدرتی آفت کہنا منافقت کا اعلی درجہ ہے۔ بارش ایک، پانی ایک، موسم ایک بس منافقت کے پیمانے الگ الگ ہے
زندگی میں اصل کمال توازن ہے
مضبوط بنیں، مگر بدتمیز نہیں
مہربان بنیں، مگر کمزور نہیں
عاجز بنیں، مگر خود کو کمتر نہ سمجھیں
اپنی کامیابی پر فخر کریں، مگر مغرور نہ ہوں
صبر کریں، مگر بے عمل نہ رہیں
اچھی شخصیت طاقت اور نرمی کے درست توازن سے بنتی ہے
Assalam o Alaikum
🤍
#رازٍ_مومن
اس دنیا میں کوئی بھی خوبصورت یا بدصورت نہیں، یہ آپ کی اندرونی خوبصورتی کی عکاسی ہے اس کا مطلب ہے کہ آپ خوبصورت ہیں اسی لیے آپ کو ہر چیز میں خوبصورت نظر آتا ہے۔