مردان کاٹلنگ میں شہریوں پر ڈرون حملہ قابل مذمت ہے ۔ترجمان جے یو آئی
واقعہ کی تحقیات کی جائیں کہ حملہ کس نے اور کیوں کیا؟ ۔اسلم غوری
اگر تو ریاست کی طرف سے آپریشن کیا گیا ہے تو پارلیمنٹ کو اعتماد میں کیوں نہیں لیا گیا ؟ ترجمان جے یو آئی
اگر کسی بیرونی قوت نے حملہ کیا ہے تو یہ ہما��ی سیکورٹی پر سوالیہ نشان ہے؟ اسلم غوری
حکمرانوں نے پاکستان کی خودمختاری بیرونی قوتوں کے پاس گروی رکھ دی ہے ۔ترجمان جے یو آئی
عوام کبھی دہشت گردوں کے ہاتھوں مارے جاتے ہیں اور کبھی حکمرانوں کے ہاتھوں۔اسلم غوری
لگتا ہے حکمران پورے ملک کو خون آلود کرنا چاہتے ہیں ۔اسلم غوری
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
علی امین گنڈا پور عمران خان کی واضح ہدایات کے باوجود مولانا فضل الرحمان کیخلاف ہرزہ سرائی کر رہا ہے
تحریک انصاف اور جےیوآئی کے درمیان فاصلوں کو بڑھانے کی سازش کر رہا ہے ۔
گرینڈ اپوزیشن میں رکاوٹ سے حکومت اور غیر جمہوری قوتوں کو فائدہ ہو گا۔
علی امین گنڈا پور تحریک انصاف کے گوربا چوف ہیں ۔
پی ٹی آئی کو بیرونی نہیں اندرونی سازشوں سے خطرہ ہے
جب اپوزیشن اتحاد بننے کے قریب ہوتا ہے سازشی عناصر اپنا کام شروع کر دیتے ہیں ۔
علی امین اپنی حکومت کو دوام دینے کیلئے اپوزیشن اتحاد سے خوفزدہ ہے ۔
پی۔ ٹی آئی قیادت پارٹی کے اندر سازشیوں پر نظر رکھے ۔
اپوزیشن گرینڈ الائنس کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔
گنڈا پور نے علماءکی تضحیک کرکے اپنی گھٹیا ذہنیت کا اظہار کیا ہے ۔
علماء کرام انبیاء کے وارث ہیں انکی توہین برداشت نہیں کی جائیگی ۔
پی ٹی آئی وضاحت کرے علی امین کا علماء کے بارے میں بیان انکی پارٹی پالیسی ہے ؟۔
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان