Plz No DM-Thnx/ضروری اعلان میری پانچ شادیاں ہوئی ہیں اور سب ابھی تک اپنے ماں باپ کے گھر ہیں ڈی ایم میں آکےرشتہ داریاں بنانے کی کوئی ضرورت نہی- شکریہ 🙏🙏🙏🙏
یہ ہے فیلڈ مارشل کی دور اندیشی انھوں نے ٹرمپ کے اس معاہدے سے پاکستان کو دور رکھا پاکستان واحد ملک ہے جو ابراہم کارڈ میں شامل نہیں ہے🙌
سعودی عرب، امارات، قطر اور دیگر ممالک کو ابراہام معاہدوں میں شامل ہونا چاہیے کیونکہ ہمارا ان پر احسان ہے ڈونلڈ ٹرمپ