خطبہ جمعۃ المبارک
بعنوان:
*تذکرۂِ خلیل و ذبیح علیہما السلام*
2 جون 2023 دن 1بجے
مرکز صراط مستقیم تاج باغ لاہور
*(دورہ کراچی فی الحال موخر کردیا گیا ہے)*
ڈاکٹر جلالی صاحب کے آفیشل یوٹیوب چینل پر نشر ہو گا
Youtube Channel's Link 👇🏼
https://t.co/w1MjItGIVT
9 مئی کے واقعات کے شرپسندوں کو نشانِ عبرت بنایا جائے۔ اپنے ملک اور اپنے اداروں سے سوتیلی ماں کا سلوک کرنے والوں کی اصلاح ضروری ہے۔ جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ پی ٹی آئی نے احتجاج کا جو کلچر اپنایا ہے، کسی لحاظ سے ملک کے لیے قابل قبول نہیں ہے