محسن نقوی کے بیان کو ignore کریں،let go کریں،خاموش رہیں،باہمی اعتماد قومی مفاد میں ہے،غیر ضروری عوامی تنازعات میں نہ پڑیں۔۔نوازشریف کی اپنی پارٹی سیاستدانوں کو ہداہیت۔۔
یہاں مجھے لیجنڈ منور ظریف کی مشہورِ زمانہ فلم “نوکر ووہٹی دا “ کا سپر ہٹ گانا یاد آ رہا،گانے کے بول ہیں
چُپ کر دَڑ وٹ جا
نہ عشق دا کھول خلاصہ
چمڑی لتھ جائے گی
سارے جگ دا بنے کا ہاسہ۔۔
آسان لفظوں میں جب بنیاد ہی فارم 47 ہوگا تو بہتر یہی ہے کہ اگنور کریں اور بنا لاٹری ٹکٹ خریدے جو لاٹری نکلی ہوئی ہے اِسے انجوائے کریں۔۔
ڈینٹسٹ آپ کو یہ بات کبھی نہیں بتائے گا🤫
🦷کیا آپ جانتے ہیں کہ دانتوں کی چمک اور مضبوطی کا ایک ایسا راز بھی ہے جو عام طور پر چھپایا جاتا ہے؟ مہنگے علاجوں اور ٹریٹمنٹس سے بچنے کا یہ آسان طریقہ آپ کے کچن میں ہی موجود ہے۔ ویڈیو آخر تک دیکھیں اور خود جانیں!
مسلم لیگ ن کو فارم 47 کے کرائے پر حکومت ملی ہے لیکن یہ اپنے آپ کو مالک مکان سمجھنے لگے ہیں، پیپلز پارٹی کا نیا طعنہ
اگر ہم کرائے کی حکومت چلا رہے ہیں تو ہمارے ووٹوں سے آپ نے صدر پاکستان اور چیئرمین سینیٹ کے عہدے کیوں لئے؟ مسلم لیگ ن کا پیپلز پارٹی کو کرارا جواب
گزشتہ چار روزکے دوران ڈیزل کی قیمت میں 44روپے اضافہ کیا گیا۔ایک ساتھ اتنا اضافہ ہوتا تو خبر بنتی لیکن اس اضافے پر زیادہ بات نہیں ہوئی۔ آپ بھی دیکھیں کیسے موجودہ حکمرانوں کو اپوزیشن میں 150کا پٹرول، چینی ، آٹا،مہنگا لگتا تھا،قیمتوں میں دو سےتین گناہ اضافہ ہوچکاہے،اب خاموشی کیوں؟
اس سال ہمارا ٹارگٹ لیوی کی مد میں 1700 ارب ہے، وزیر پٹرولیم
آپ سارے شارٹ فالز یہی سے پورا کر رہے ہیں، ایف بی آر کی نالائقی لیوی سے پورا کر رہے ہو، وہ کوئی وضاحت تو نہیں ہے،تو پھر لوگوں کو کہیں نہ 12،12 بلین کے جہاز نہ خریدیں،ابھی آپ کو لوگوں نے 1.2 بلین بیوروکریسی کیلئے سپیشل الاونس کی منظوری دی ہے، کس بات کا انعام دے رہے ہیں بیوروکریٹس کو، ساری نالائقی اور کرپشن بیوروکریسی کی بجائے ان کو رگڑا دینے کے آپ پٹرول لیوی سے ان کو پورا کر رہے ہیں، محمد ملک
بسم الله الرحمن الرحيم
(يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ ارْجِعِي إِلَى رَبِّكِ رَاضِيَةً مَرْضِيَّةً فَادْخُلِي فِي عِبَادِي وَادْخُلِي جَنَّتِي)
صدق الله العظيم.
استلهمُ من الحزن أعظمَهُ ومن الأسى أعمقَهُ برحيل زعيم قطر التاريخي صاحب السمو الأمير الوالد الشيخ حمد بن خليفة آل ثاني رحمه الله وطيّبَ ثراه.
وفي لحظة من الخشوع لمشيئة الباري عزّ وجل في تقدير الأقدار يرتقي الراحل الكبير إلى منزلة خالدة بوصفه رائد دولة قطر الحديثة وصانع أمجادها.
وإنني بقلب كسير أتضرع إلى الله سبحانه وتعالى أن يغمد الراحل برحمته ويسكنه فسيح جناته.
وإنا لله وإنا إليه راجعون.