کل جو ہوا اور جو ہورہا ہے بہت غلط ہے۔
ہم مسلمان اسلامی اور ایمانی اخوت کے رشتے سے جڑے ہوئے ہیں۔ خواہ وہ کسی قوم، کسی زبان یا کسی ملک کا ہو۔ ہم مسلمان ہیں تو بھائی بھائی بھی ہیں۔ چند نادانوں کے یہ غلط رویوں کی وجہ سے ہمارے اس مبارک رشتے کو ہر گز نقصان نہیں پہنچنا چاہئیے۔
افسوس کہ اب کھیل بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اس امت میں صرف نفرت ہی کو فروغ دے گا؟ اللہ کیلئے مسلمانو! ہوش سے کام لو۔ ہم کہاں جارہے ہیں؟ کھیل کو کھیل رہنے دیں۔ اس سے نفرت، دشمنی اور کسی کی تذلیل مسلمانوں کا شیوہ نہیں۔
پاکستان ایئر فورس اور نیوی کی سرپرستی میں جہازوں اور ہیلی کاپٹروں سے ان علاقوں تک جہاں زنینی راستوں سے پہنچنا نا ممکن تھا۔ اب الحمد للہ ممکن ہوگیا۔ سیلاب متاثرین آپریشن کی خدمات میں اور تیزی
#Baitussalam#WeAreForTheUmmah#EmergencyRelief
بیت السلام نے ایک تحریکی جذبے سے اپنی نئی نسل کی تعلیم و تربیت، قوم کی فلاح وبہبود اور ملک کی تعمیر وترقی کو اپنا مقصد بنا رکھا ہے۔ پچھلی ایک دہائی کی خدمات نے اہل وطن کوایک اعتماد دیا۔ @Baitussalam_Org
1/2
یہ وقت ہے تکلیف میں مبتلا اپنے بھائیوں کی دادرسی کا، اپنی صلاحیتوں اور اپنے اموال سے جیسے بھی ممکن ہو۔ دعا اور استغفار ہر تکلیف سے نجات کا سب سے مؤثر ہتھیار ہے۔ اس کا خوب اہتمام ہو۔ اللہ تعالی ہم سب کا حامی وناصر ہو۔
اس آزمائش کے موقع پر ہمیں کثرت سے اپنے گھروں کے اندر استغفار، آیتِ کریمہ ، اللہ کی طرف رجوع کا اہتمام کرنا چاہیے۔
ہر کوئی اپنے گھر والوں سمیت صدقہ و خیرات میں خوب حصہ ڈالے ۔ اس عمل سے آفتیں ٹلتی ہیں۔
#FloodsInPakistan
اتنی ذمہ داری تو ہر صاحبِ حیثیت مسلمان پر ہے کہ سود کے خلاف عملی اقدام کرتے ہوئے ان سودی بینکوں سے فی الفور اپنے معاملات ختم کرے اور اپنی حیثیت سے اس دعوت اور پیغام کو مؤثر انداز میں آگے چلائے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔
الحمد للہ!
وفاق الم��ارس العربیۃ پاکستان کے تحت جامعہ بیت السلام کی پوزیشنیں:
مجموعی پوزیشنیں؛ 24
ملکی: 7
صوبائی: 17
ملکی پوزیشنیں:
1. عالیہ سال دوم: محمد شاہد بن سعد اللہ خان: دوسری پوزیشن: بیت السلام تلہ گنگ
عالمی دہشتگرد ایک مرتبہ پھر مظلوم فلسطینیوں پر حملہ آور ہیں۔ اللہ رب العزت اِن مظلوموں کی مدد فرمائے۔ اور عالمِ اسلام کو اپنے اِن مظلوم بھائیوں کیلئے کھڑا ہونے کا حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین۔
#WeStandWithPalestine#WeStandWithGaza
ہم خوش نصیب ہیں کہ ہمیں ایمان کی برکت سے اللہ کا تعارف ملا ہے۔ جنہیں اللہ کا کوئی تعارف نہیں ان پر اگر ذرا سی مصیبت اور صد��ہ آجائے تو نفسیاتی مریض بن جاتے ہیں اور ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں۔