کیا چھپا رہے ہو؟
کیوں خان سے فیملی اور ڈاکٹرز کی ملاقات بند ہے؟
کیوں شفا انٹرنیشنل ہسپتال لے کے جانا مسئلہ ہے؟
اگر سچے ہو،
اگر ایماندار ہو،
اگر محب وطن ہو، تو خان کو قوم کے سامنے لاؤ، اس کی آواز اور اس کے خیالات عوام تک پہنچنے دو۔
#LetTheWorldSeeImranKhan
مٹی میں مل گئے ارادے یزید کے،
لہرا رہا ہے آج بھی پرچمِ حسینؑ کا۔
کربلا حق، حریت اور استقامت کا ابدی درس ہے۔
عمران خان بھی اسی اصول پر ثابت قدم ہیں کہ "ظالم اور جابر کی بیعت نہیں کروں گا۔"
حق پر استقامت ہی اہلِ حق کی پہچان ہے۔
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
Imran Khan’s vision has guided us to understand that politics is the art of the possible. It depends on us how we choose to shape it. He inspired us to choose the right path,the path of resilience,dignity,the path of Haqeeqi Azadi.
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
ڈوگر کورٹ: انصاف کا قتل عام!
انصاف نہیں، محض سہولت کاری!
چیف جسٹس ڈوگر کے ہاتھوں عمران خان کے حصول انصاف کی راہ میں مارا گیا ایک اور شب خون۔
عدالتیں اب قانون کے مطابق نہیں بلکہ 'آرڈرز' پر چلتی ہیں۔
مانو کہ حلف قرآن پر ہاتھ رکھ کر نہیں خود کو ملنے والی مراعات پر رکھکر اٹھایا ہو۔
#ShameOnJudges
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
میرے ملٹری جیل کے ساتھی، میرے بھائی حسان نیازی کی اسیری کو آج 1000 دن مکمل ہو گئے، یہ 1000 دن صرف قید کے دن نہیں، بلکہ صبر، استقامت، بہادری اور اپنے نظریے پر ڈٹے رہنے کی ایک لازوال داستان ہیں۔
حسان نیازی ایک تعلیم یافتہ، باصلاحیت اور محبِ وطن نوجوان ہے، جس نے مشکل ترین حالات میں بھی کبھی ہمت نہیں ہاری۔ ظلم، دباؤ اور آزمائشوں کے باوجود جس حوصلے، بہادری اور ثابت قدمی کا اس نے مظاہرہ کیا، وہ قابلِ تحسین ہے۔ایسے نوجوان کسی بھی قوم کا فخر اور روشن مستقبل ہوتے ہیں، اور وہ ہرگز اس ناانصافی کے مستحق نہیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ میرے بھائی حسان نیازی سمیت تمام سیاسی اسیران کی مشکلات آسان فرمائے، انہیں صبر و ہمت عطا کرے اور جلد از جلد باعزت رہائی نصیب فرمائے۔ آمین۔
#May9th_FalseFlag
#مئی9_یوم_جبر
نو مئی بہانہ تھا، عمران خان نشانہ تھا!
آخر کیوں؟
کیونکہ وہ پاکستان کی خودداری، آئین قانون کی بالادستی، حقیقی آزادی کےلیے ڈٹ گیا۔
ہزار دن سے زائد عرصے سے ناحق قید ہے۔
وہ عوام اور جبر کے نظام کے درمیان مضبوط دیوار بن کر کھڑا ہے،اسی لیے نشانہ ہے۔
#مئی9_یوم_جبر#May9th_FalseFlag
تحریکِ انصاف کو بیرونی طاقتیں نہیں، اپنے مفادات کے اسیر لوگ نقصان پہنچا سکتے ہیں۔
وقت نے ثابت کردیا، مرشد نے جو کہا تھا وہ سچ تھا۔
مگر ناامید ہم آج بھی نہیں۔
جب ہمارا لیڈر ڈٹا ہوا ہے، تو اس کا کارکن بھی کبھی ہار نہیں مانے گا۔
AND WE WILL FIGHT....
#ReleaseImranKhan