جیو پیمرا کے نوٹس کے خلاف ڈٹ گیا ہے۔
اگر ARY ہوتا تو اب تک معافی مانگ کر نیوز کاسٹر سمیت پوری ٹیم کو چینل سے نکال چکا ہوتا۔ بالکل ویسے ہی جیسے ارشد شریف، صابر شاکر اور کاشف عباسی کو نکال دیا تھا 😏
پاکستان کے فوڈپاپا کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
کوئی 239,000 سے زائد صارفین کی معلومات ڈارک ویب پر ظاہر کردی گئیں
لیک ڈیٹا میں سیکڑوں ہزاروں صارف، ڈرائیور اور ایڈمنسٹریٹر کی اسناد پر مشتمل ڈیٹا بیس کو ڈارک ویب فورم پر اپ لوڈ کیا گیا تھا۔
مجموعی طور پر 239,109 اکاؤنٹس متاثر
متاثرین میں 217,000 صارفین، 22,000 ڈیلیوری اہلکار، اور 109 منتظمین شامل
اویس بھائی آپ کا جزبہ اور لگن کسی عہدے کا محتاج نہیں ہے
لاہور میڈیا مینجمنٹ سیل جیسے پہلے آپ کے ساتھ ڈٹ کر کام کر رہا تھا آگے بھی کرتا رہے گا
اور بہت جلد ہم اپنے کپتان کا آپ۔کی قیادت میں لاہور میں شاندار استقبال کر رہے ہوں گے
انشاللہ
#AwaisYounas
گزشتہ ایک سال سیکرٹری جنرل لاہور کے طور پر کام کرنا میرے لیے ایک بڑے اعزاز سے کم نہیں تھا۔ پارٹی تنظیمی قیادت نے یہ محسوس کیا کہ وہ مزاحمت نہیں ہو پا رہی جو ہونی چاہیے تھی، خاص طور پر جب پارٹی تنظیمی قیادت آنے والے وقت میں ایک تحریک کا اعلان کرنے جا رہی ہے، اور ہم اس فیصلے کا دل سے احترام کرتے ہیں۔
میری سب سے قیمتی یادگار ہمیشہ لاہور جلسہ ہی رہے گا، جس کی موبلائزیشن مہم اپنی مثال آپ تھی۔ میں اس موقع پر لاہور ویلفیئر وِنگ کے شاندار کام کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں ,میرا نہیں خیال کہ جتنا کام ویلفیئر وِنگ لاہور نے کیا ہے، اتنا شاید پورے پاکستان میں کہیں کیا گیا ہو۔ اسی طرح میں لاہور کے ٹاؤنز اور کارکنان کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے کم از کم اپنی سرگرمیاں جاری رکھ کر لاہور کی میدان میں موجودگی کو قائم رکھا, جو کہ اس عہدے کے سنبھالنے کے وقت ایک نہایت بڑا چیلنج تھا.
میں شیخ امتیاز کا بھی شکر گزار ہوں، جنہوں نے ہمیشہ مجھے یہ آزادی دی کہ میں معاملات کو اپنی مرضی کے مطابق انجام دے سکوں.
مجھے پورا یقین ہے کہ عمران خان بہت جلد ہمارے درمیان ہوں گے. نئی تنظیم کے لیے نیک تمناؤں کے ساتھ دعاگو.

ڈرتے ہیں بندوقوں والے ایک نہتی لڑکی سے ۔۔ 😭😭
نا پیروں پر گر ی نا گڑگڑائی نا زندگی کی بھیک مانگی ۔ بہادری سے بندوقوں کے سامنے کھڑی ہوئی اور بولی” نکاح کیا ہے کوئی کوئی گناہ نہیں کیا“ اور جان دے دی ۔ بلوچستان کی با ہمت بیٹی نے ان کمزور مردوں کو ذلیل و رسوا کر دیا ۔
@sajjad_meher بھائی میں نے جو سنا میں نے وہی ٹویٹ کیا اور وہ شخص بہت معتبر شخص سمجھا جاتا ہے یہ اوپن فورم میں انہوں نے بات نہیں کی بلکہ میری پرسنل انٹریکشن میں یہ بات ہوئی
پاکستان کا سب سے دور تک مارنے والا میزائل( آپ کے مطابق) شاہین 3 ہے جس کی رینج 2740 کلو میٹر ہے جبکہ پاکستان سے اسرائیل کا فاصلہ 3٫375 کلو میٹر ہے
سمجھ سے باہر ہے یہ 12 منٹ میں اسرائیل کیسے پہنچے گا؟
ہیلو انڈیا 🇮🇳
🔻 پاکستان کے پاس 2750 کلومیٹر تک ایٹمی ہتھیار ساتھ لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے آواز کی رفتار سے 18 گنا تیز 350 کلو میٹر فی منٹ کی رفتار سے سفر کرنے والا شاہین بیلسٹک 3 میزائیل ہے، جو اسرائیل کو صرف 12 منٹ کے اندر اندر دنیا کے نقشے سے مٹا سکتا ہے.. 🔥
اگر ایران نے اسی طرح ہی بدلے لینے ہیں تو وہ دن دور نہیں جب ایران صفحہ ہستی سے ہی مٹ جاۓ
یہ کیسا حملہ ہے کہ پہلے اپنے دشمن کو بتاؤ کہ ہم فلاں جگہ اس وقت حملہ کریں گے جگہ خالی کر دینا تا کہ آپ کا نقصان نہ ہو
سب ڈرامے بازی ہے
اب بس OIC کی دھوڑیں دیکھنے والی ہوگی
دو سال سے غزہ کے لوگ مر رہے رھے اور یہ ستو پی کر سو رہے تھے اب جب اپنی جان پر بنی ہے تو فوراً فیصلہ کن اجلاس ہوگا
#IranIsraelConflict
پی ٹی اے اور موبائل آپریٹرز کی جانب سے 20 کروڑ ٹیلی کام صارفین کا ہدف عبور کرنے کی خوشی میں صارفین کو 20 جون 2025 کو 24 گھنٹوں کے لیے 2 جی بی ڈیٹا اور 200 آن نیٹ منٹس بالکل مفت مہیا کئے جائیں گے۔ یہ سہولت حاصل کرنے کے لئے کسی بھی نیٹ ورک سے #2200* ڈائل کریں۔
کامران صاحب شرم۔کریں تھوڑی جنہیں آپ ہلاک کہ رہے ہیں وہ شہید ہوۓ ہیں
اور وہ جنہیں آپ ہلاک کہ رہے ہیں انہیں نے وقت آنے پر ثابت کیا کہ وہ آپ کے آباء اجداد سے زیادہ غیرت مند نکلے طاقت کے سامنے سر تسلیم خم کر نے کی بجائے انہیں نے میدان جنگ میں شہادت کو ترجیح دی
#iranisraelwar
ایران اسرائیل کی جنگ چوتھے دن میں داخل ہوچکی ہے، ایران کی ائیر فورس زمین بوس مجموعی فوجی قوت بری طرح مجروح ہوچکی ہے ہیں۔ مگر ان تمام حملوں کے باوجود نہ تو آیت اللہ خامنہ ای کی سیاسی گرفت کمزور ہوئی، نہ ہی ایرانی نظامِ حکومت میں دراڑ آئی۔ نہ کوئی استعفیٰ، نہ کوئی بغاوت، نہ کوئی متبادل قیادت۔ اسرائیلی خواب کہ بمباری سے حکومت کی تبدیلی ممکن ہوگا، فی الحال حقیقت سے دور نظر آتا ہے۔اسرائیل نے ایران کی فوجی، نیوکلیئر اور توانائی کی صلاحیتوں پر زوردار وار کیے، درجنوں اعلیٰ کمانڈرز اور سائنسدان مارے جا چکے ہیں، تہران کی تنصیبات راکھ کا ڈھیر بن چکی ایران کی ریاست زخمی ضرور ہے، مگر جھکی نہیں۔یہ ہے آج کے وی لاگ کا نچوڑ۔اس انتہائی معلوماتی OMR Vlog کا مکمل تجزیہ دیکھنے کے لیے یوٹیوب لنک پر کلک کریں۔ https://t.co/AV3IhSNydn