made a short video about how @TPRPod introduced me to the podcast scene... back when no one around me knew about podcasts.
( honestly still no one knows :3
I mean majority doesn't )
https://t.co/ZhRMCJp6Vx
Channel: Content in Pakistan
میں اپنے کارکنان اور قائدین کی غیرقانونی گرفتاریوں اور اغواء کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ ہمارے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور سیکرٹری جنرل اسد عمر کو قید میں ڈالے ایک ہفتے سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے۔
اسی طرح عدالتی احکامات کے باوجود صحافی عمران ریاض خان کو عدالت میں پیش نہیں کیا جارہا اور ان پر تشدد کی مصدّقہ اطلاعات ہیں۔
میں اپنی خواتین قائدین، کارکنان اور اپنے قائدین اور کارکنان کی اہلِ خانہ خواتین کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتا ہوں۔
شہریار آفریدی کی اہلیہ کو کیسے قید کیا جاسکتا تھا؟
واضح طور پر یہ لوگوں کو خوفزدہ کرنے کی کوشش ہے تاکہ وہ اپنے آئینی حقوق کیلئے کھڑے نہ ہوسکیں۔
انسانی حقوق کی سابق وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری سے روا رکھے جانے والے سلوک اور انکی صاحبزادی پر مرد پولیس اہلکاروں کے حملے کے بارے میں جان کر میں نہایت دکھ اور تکلیف میں مبتلا ہوں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے ڈاکٹر شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز چترالی کو ضمانت دیے جانے کے باوجود انہیں اڈیالہ جیل کے اندر سے اغواء کیا گیا اور تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹر شیریں مزاری کے چلّانے کی آوازیں سنائی دیں۔
ہماری خواتین کارکنان سے کئے جانے والے وحشیانہ سلوک، جس کے ویڈیو شواہد بھی مسلسل سامنے آرہے ہیں نہایت قابلِ نفرت و مذمت ہے۔
ہماری بہت سی خواتین اراکینِ قومی اسمبلی، کارکنان اور حمایتیوں کو نہایت غیرانسانی حالات میں ملک بھر کی جیلوں میں ٹھونسا جارہا جہاں وہ پولیس کی زیادتیوں کی زد میں ہیں۔
اس فسطائی حکومت کی جانب سے ان خواتین شہریوں کا اغواء اور ان سے کیا جانے والا بہیمانہ سلوک انسانی حقوق کی سنگین پامالی ہی نہیں بلکہ ہمارے کلچر اور اسلامی تعلیمات کے بھی خلاف ہے۔
ان تمام خواتین کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ انہیں پیہم قید میں رکھنا نِری بےحسّی ہے۔ میں یہ سارا معاملہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کے سامنے بھی رکھ رہا ہوں۔
کچھ دیر پہلے نا معلوم افراد نے تحریک انصاف کے انسٹاگرام ہیڈ @Atta_ur_rahman کو اغواء کرلیا ہے۔ رمضان المبارک کی آخری ساعتوں کا احترام ہے نا عید کا خیال!#ReleaseAttaUrRehman
پاکستان میں فسطائیت عروج پر ہے۔
آج دوپہر سے @waqas_amjaad لاپتہ ہے جو زمان پارک کارکنوں کا افطاری کروانے کے لیے گھر سے نکلا تھا۔ وقاص کے دونوں نمبرز آف ہیں اور وٹس ایپ پر بھی میسجز نہیں ڈلیور ہو رہے۔
کیا قصور تھا وقاص کا؟ صرف اتنا کہ یہ زمان پارک میں کارکنوں کو سحری اور افطاری کرواتا تھا؟ اِس ملک میں یہ بات بھی جرم بن گئی ہے؟؟؟
#ReleaseWaqasAmjad
بول ٹی وی کے انتظامی افسران کی گرفتاریوں کے خلاف صدر بول میڈیا گروپ سمیع ابراہیم اور بیوروچیف اسلام آباد صدیق جان نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
The children of Abdul Hameed Zehri spent their last two years on the roads, Their family has been facing serious life threats, but they continued the struggle for their father's release. Raise your voice to unite Saeeda’s family.
#ReleaseAbdulHameedZehri
فروری میں مجھ پر الزام لگا میں نے عدت میں شادی کرلی جوکہ جھوٹ تھا۔ آج عمران خان اور انکی اہلیہ پر الزام لگا دیا انہوں نے عدت میں نکاح کیا۔ ہمارا معاشرہ زنا پر تو چپ رہتا ہے گرل فرینڈ بوائے فرینڈپر کچھ نہیں کہتا لیکن نکاح کو متنازعہ کرنے کی کوشش کیوں کی جاتی ہے ؟