"گجرات کے جس لڑکے کو فوت ہونے کے بعد باعزت بری کیا گیا جب جج نے اس کو سزا سنائی تھی وہ سٹریچر پر عدالت آیا تھا اور جج نے کہا تھا کہ سٹریچر پر لاؤ ، یہ جج نہ دنیا میں بچیں گے اور نہ اللہ کی عدالت سے بچیں گے جج کو چاہیے اس کے گھر والوں کے پاؤں پکڑ کر معافی مانگے اور اپنے عہدے سے استعفی دے۔یہ جج انصاف نہیں کررہے ان کو لکھا ہوا حکم آتا اس پر عمل کرتے ان کو اللہ کا کوئی خوف نہیں ہے"۔
نورین خان نیازی
@Noreen_KhanPK
"A decomposing corpse Morally "
Mr Sohail Afridi
Why are you still ELFIE with chair ' when you can't do anything
For The Leader Imran Khan .
@SohailAfridiISF
اس میں تو کوئی شک نہیں بلوچستان میں دہشت گردی کے ذمہ دار ہمارے دشمن ہیں، لیکن اس دہشت گردی کو روکنے میں ناکامی کی ذمہ داری حکومت، انتظامیہ پر آتی ہے، ہر واقعے کے بعد وزیراعلی کیجانب سے بیانات سے تو مسئلہ حل نہیں ہوگا۔اگر معاملات نہیں سنبھال سکتے تو استعفی دیں اور گھر جائیں۔
میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں فوج تو شوکت خانم ہسپتال بھی ایک دن ہتھیا کے اسکا نام تبدیل کرنا چاہتی ہے فوج عمران خان کا نام مٹانا چاہتی ہے لیکن نہیں جانتی عمران خان ان کتبوں کا محتاج نہیں
میانوالی کے ہسپتال سے خان کی تختی اتار نے پر تو ڈائمنڈ میڈل ملنا چاہیئے انکو اتنا عظیم کارنامہ جو سر انجام دیا ہے کیونکہ اس وقت ملک کو سب سے زیادہ خطرہ خان صاحب کے نام کی تختیوں سے ہی تو ہے۔۔
واہ ری ریاست و سیاست
اگر عزت تختیوں سے ملتی تو شریف اور زرداری خاندان کا تو کوئی مقابلہ ہی نہیں تھا لوٹ لوٹ کر جتنا کھاتے گئے اتنی تختیاں لگتی گئیں۔
شرم سے ڈوب مرو بنا غیرت والو۔۔۔
خان عوام کے دلوں میں بستا ہے تختیوں کے سہاروں کی ضرورت تم جیسے ذہنی مریضوں کو ہے خان کو نہیں۔۔۔
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
آج آئی ایس پی آر نے بلوچستان میں مسلسل حملوں کے نتیجے میں درجنوں سیکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکتوں کا اعتراف کیا۔ یہ صرف سیکیورٹی نہیں بلکہ ریاستی #AsimLaw hard state پالیسی کی بھی مسلسل ناکامی ہے۔ جیسا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا: ”فوجی آپریشنز کبھی مسائل کا حل نہیں ہوتے، بڑی بڑی جنگوں کا حل بھی مذاکرات اور امن و استحکام کی کوشش سے ہی نکلتا ہے۔“