Wasim Qadir has switched sides with PMLuN...
He came from pmlun and we gave him the mandate, nobody knew him, we made him MNA...
NOW, he has shifted sides showing that LOTA will always be a LOTA... PMLUN DNA .... SHAMMMMMEE !!
#ImranKhanForPakistan#PakistanElection2024
Hats off to this solider of Khan. He lifted the flag when it was down and lifted the morale of supporters when they were losing hope. @sherafzalmarwat You are champ 💪
But Guys! Stop making so much edits most of them are funny, I can't like them all 😂🙏
پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر کی حیثیت سے، میں تحریک انصاف کے ایسے تمام نو منتخب امیدواروں جن کے پاس فارم 45 تو موجود ہیں مگر ریٹرننگ افسران کے ذریعے راتوں رات ان کے نتائج یعنی فارم 47 کو بدل دیا گیا ہے اور وہ نتائج میں کی جانے والی اس چھیڑ چھاڑ کو عدالتوں کے روبرو چیلنج کر رہے ہیں اور جلد ان شاء اللہ بطور رکن پارلیمان کا حصہ بھی بن جائیں گے، کیلئے میری ہدایات ہیں کہ آپ کو ہر حال میں تحریک انصاف اور وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ وفادار رہنا ہے۔
آپ نے وزیراعظم عمران خان کے نام پر تاریخی ووٹ حاصل کیے اور میں چیف آرگنائزر کی حیثیت سے ہر حال میں جماعت کی صفوں میں نظم و ضبط یقینی بناؤں گا۔
تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ان شاء اللہ وفاقی اور صوبائی سطح پر حکومتیں قائم کریں گے۔ اس حوالے سے تمام ممبران کو ہدایات جاری کر دی جائیں گی۔
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔ @PTIofficial