گرفتاری سے قبل عمران خان کا قوم کے نام وہ تاریخی پیغام جو ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے!🚨
حقیقی آزادی: آزادی کبھی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی، زنجیریں خود نہیں گرتیں بلکہ انہیں توڑنا پڑتا ہے!
جدوجہد کا مقصد: یہ جنگ میری ذات کی نہیں، آپ کے بچوں کے مستقبل اور نسلوں کی بقا کی جنگ ہے۔
لا الہ الا اللہ کا نظریہ: کلمہ حق ہمیں انسانوں کی غلامی سے نجات دلا کر صرف ایک خدا کے سامنے جھکنا سکھاتا ہے۔
آخری حد تک پرامن جدوجہد: جب تک ووٹ کے ذریعے اپنی حکومت منتخب کرنے کا بنیادی حق نہیں مل جاتا، پرامن احتجاج جاری رکھیں۔
ملک کو کسی "قبضہ گروپ" کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔ اب نہیں تو کب؟
عاصم منیر نے عمران خان کی تصویر ڈی فیس کیا,
جبکہ عاصم منیر کا اپنا کوئی کارنامہ نہیں, بلکہ اسکے پیٹی بند جرنیل پاکستان کے دو لخت کرچکا, اور عمران خان پاکستان کو ورلڈ چیمپیئن بنا چکا, پاکستان کو 3 کینسر ہسپتال اور نمل یونیورسٹی بناکر دیئے
عاصم منیر عمران خان کے جوتے کے برابر بھی نہیں
لگتا ہے ان مرغیوں کو ابھی تک پتا نہیں چلا کہ نااہل حکومت جا چکی اور اہل حکومت آ چکی،کوئی ہے جو ان مرغیوں کو بتائے کہ اب تو ماشاءاللہ معشیت مفتاح اسماعیل اور مفرور اسحٰق ڈار کے مضبوط کندھوں پر اب تو سَستی ہو جاؤ۔۔
شہبازشریف سن لو ہم تمہاری اور تمہارے خاندان کی بیرون ملک رکھی گئی لوٹی ہوئی رقم کے تحفظ کی خاطر امریکہ کی غلامی برداشت نہیں کریں گے،عمران خان #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
الیکیٹڈ اور اہل حکومت نےیوٹیلٹی سٹوروں پر 14خوردنی اشیاء سےسبسڈی ختم کر دی،دالیں،خوردنی تیل،چائے،دودھ مہنگے،مرغی55روپے فی کلو مہنگی،پیاز 200 تک پہنچ گیا اور آٹے کا بحران شدید ہونے لگا۔۔
مزےکی بات مرغی لاہور میں فی کلو جو 500 کی وہی بلاول کےکراچی میں 600 روپے فی کلو فروخت ہو رہی۔۔
صبح ایف آئی اے پیکا قانون سپریم کورٹ لےجائے،شام کو حکومت مُکرجائےاور واہ واہ،شہبازشریف1877میں پیدا ہونےوالے علامہ اقبال کی1857کی شاعری سنادیں اور واہ واہ،شہبازشریف فرمائیں آٹا سستا نہ ہوا تو اپنےکپڑے بیچ دوں گا اور واہ واہ
یہ اگر عمران حکومت میں ہوتا تو اب تک قیامت آ چکی ہوتی۔۔
پرانےپاکستان کی یہ خوبصورتی تو مانیں کہ مہنگائی،بےروزگاری،غربت کا کوئی ذکر نہیں ہوتا،عدلیہ،نیب،ایف آئی اے اچھے ہو جاتے ہیں،وزیراعظم سعودیہ،یو اے ای سے خالی ہاتھ آ جائیں تو بھی دہواہ واہ ہوتی ہے،مفرور سعودی شاہی محل میں وزیراعظم کےوفد کےساتھ نظر آئیں تو بھی کوئی اعتراض نہیں کرتا۔۔
یہ سوڈان کے سابق وزیراعظم (بشیر ) اور اس کے کرپٹ وزراء کو جانوروں والے ٹرکوں میں لاد کر جیل لیجایا جارھا ھے اور عوام اینٹیں اور پتھر مار رھے ھیں اور چور چور کے نعرے لگا رھے ھیں
Wow, Mianwali - this is extraordinary. The best part about Haqeeqi Azadi movement is that every city is inspiring the rest of Pakistan. Aik se barh kar aik. Peshawar, Karachi & Lahore broke records & today it's #MianwaliJalsa surpassing all expectations! #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور