"رمضان کا مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو لوگوں کے لئے ہدایت اور رہنمائی ہے اور فیصلے کی روشن باتوں (پر مشتمل ہے۔) تو تم میں جو کوئی یہ مہینہ پائے تو ضرور اس کے روزے رکھے"
Al-Bakarah:185 #RamadanMubarak2023
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ🤲
Saddened to learn of the passing of Former President Gen #PervezMusharraf,.May Allah elevate his ranks in Jannat Ul Firdous and grant Sabr e Jameel to his family.Ameen.
عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی
یہ بتا کس سے مبحت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی، ابلیس سے یارانہ بھی
حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا
9نومبر یوم پیداٸش ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ
Every inch of Pakistanis is loyal to Pakistan. According to Hazrat Imam Hussainؓ, loving your country is an integral part of being a true Muslim.#HappyDefenceDay 6 #sep 🇵🇰